ETV Bharat / city

وزیراعلیٰ 'کنیا سمنگلا' اسکیم کے تحت چیک تقسیم - لڑکیوں کو خود اعتماد بنانے میں مدد

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی کے جی آئی آڈیٹوریم میں وزیر اعلی کنیا سمنگلا اسکیم کے تحت مستحقین کے درمیان چیک اور اسناد تقسیم کیے گئے۔

وزیراعلیٰ 'کنیا سمنگلا' اسکیم کے تحت چیک تقسیم
author img

By

Published : Oct 25, 2019, 6:06 PM IST

خیال رہے کہ ریاست اترپردیش میں لڑکیوں کی تعلیم وتربیت اور ان کو خود کفیل بنانےکے مقصد سے 'کنیا سمنگلا ' کی شروعات کی گئی۔

وزیراعلیٰ 'کنیا سمنگلا' اسکیم کے تحت چیک تقسیم

اس اسکیم کا بنیادی مقصد بیٹیوں کو مادر شکم میں قتل کر نے کو ختم کرنا، بیٹا اور بیٹیوں میں یکساں تناسب قائم کرنا، کمسن بچیوں کی شادی کو روکنا، لڑکیوں کی تعلیم و صحت کو فروغ دینا، لڑکیوں کو خود اعتماد بنانے میں مدد فراہم کرنا، لڑکیوں کی پیدائش پر سماج میں مثبت سوچ پیدا کرنا شامل ہے۔

اس سلسلے میں بارہ بنکی میں کل 729 افراد کو چیک اور اسناد تقسیم کیے گئے۔

بارہ بنکی کے جی آئی سی آڈیٹوریم میں اس اسکیم کے تحت ضلع کے تمام 729 مستحقین کو رکن پارلیمان اوپیندر راوت اور ڈی ایم آدرش سنگھ نے چیک اور اسناد تقسیم کیے۔ اس موقع پر خصوصی طور پر گورنر آنندی پٹیل کا لائیو خطاب بھی ہوا۔ اس کے علاوہ اس پروگرام میں تمام خواتین کو خاتون تحفظ کا حلف بھی دلایا گیا۔

زیادہ سے زیادہ خواتین اس کا فائدہ حاصل کر سکیں اس کے لیے اس اسکیم کی لیاقت بہت آسان رکھی گئی ہے۔ تین لاکھ تک کی آمدنی والی کوئی بھی خاتون اس کا فائدہ اٹھا سکتی ہیں۔ اس اسکیم میں لڑکی کی پیدائش پر ایک ہزار روپے، ایک برس پورا ہونے پر 2000 روپے، پانچویں جماعت میں داخلہ لینے پر تین ہزار روپے، ہائی اسکول میں چار ہزار روپے، انٹر میں پانچ ہزار روپے اور گریجویشن میں پہنچنے پر چھ ہزار روپے ملیں گے۔

اسکیم کے تحت چیک اور سند حاصل کرنے والی خواتین نے بے حد مسرت کا اظہار کیا۔

Intro:بارہ بنکی میں وزیراعلیٰ کنیا سمنگلا اسکیم کے مستحقین کو چیک تقسیم کرکے وزیراعلیٰ کی اس ترجیحی اسکیم کا آغاز کیا گیا. ضلع میں ابھی کل 729 کو اس اسکیم کا فائیدہ دیا گیا ہے. آگے اس کی توسیع کی جائے گی. اس اسکیم کے تحت لڑکی پیدائش سے اس کی زندگی کے چھ اہم مرحلوں تک رقم دی جائے گی.

Body:بارہ بنکی کے جی آئی سی آڈٹوریم میں اس اسکیم کے تحت ضلع کی تمام 729 مستحقین کو رکن پارلیمان اوپیندر راوت اور ڈی ایم آدرش سنگھ نے چیک اور اسناد تقسیم کئے. اس موقع پر خسوسی طور گورنر آنندی پٹیل کی لائیو تقریر بھی دکھائی گئی. یہی نہیں پروگرام میں تمام خواتین کو خاتون تحفظ کی حلف بھی دلائی گئی. زیادہ سے زیادہ خواتین اس کا فائیدہ لے سکیں اس کے لئے اس اسکیم کی لیاقت بہت آسان رکھی گئی ہیں. اسے تین لاکھ تک کی آمدنی والی کوئی بھی خاتون اس کا فائیدہ لے سکتی ہے. اس اسکیم میں لڑکی کی پیدائش پر 1000 ہزار روپئے، ایک برس پورا ہونے پر 2000 روپئے، پانچوییں درجہ میں جانے پر 3000 روپئے، ہائی اسکول میں 4000، انٹر میں 5000 اور گریجویشن میں پہونچنے پر 6000 ہزار روپے ملیں گے. اس اسکیم کا مقصد ہے کہ لوگ لڑکی کو. بوجھ نہ سمجھیں اور ان کی تعلیم و تربیت میں کسی قسم. کی کوئی پریشانی نہ ہو. اسکیم پانے والی خاتون چیک اور سند پاکر کفی خوش نظر آئیں.
بائیٹ پرینکا، مستفید، لال ساڑی میں
بائیٹ شعیبہ، مستفید، کالی نقاب میں
بائیٹ نیحا پروین، مستفید، ہری کالی گولے بنے نقاب میں
بائیٹ آدرش سنگھ، ڈی ایم، پینٹ شرٹ میں
بائیٹ اوپیندر راوت، رکن پارلیمان، کرتے میں

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.