ETV Bharat / city

زراعت کو مستحکم بنانے کے لیے حکومت منصوبہ بند

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں محکمہ زراعت کی جانب سےڈسٹریبوٹرز کے لیے پی او ایس مشین کی ٹرینگ۔

author img

By

Published : Jun 20, 2019, 5:50 PM IST

پی او ایس مشین کی ٹرینگ

خیال رہے کہ زراعت کو مستحکم بنانے کے لیے حکومت نے کھاد کی خرید و فروخت اور کالا بازی پر لگام لگانے کے لیے ایک منصوبہ تیار کیا ہے، جس کے تحت ڈسٹریبوٹرز پی او ایس مشین کے ذریعے ہی کھاد کو فروخت کرسکیں گے۔

پی او ایس مشین کی ٹرینگ

اس سلسلے میں جمعرات کے روز بارہ بنکی میں ایک ٹرینگ کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جہاں پی او ایس میشن کے تعلق سے ٹرینگ دی گئی۔

منصوبے کے تحت پی او ایس مشین میں کسان کے آدھار نمبر پہلے سے ہی رجسٹر ہونگے، جس کے بعد کسان کو پی ایس او میشن میں انگوٹھا لگانا ہوگا اسکی تصدیق ہو تے ہی کسان کو کھاد فروخت کیا جائے گا۔

ٹریننگ میں بتایا گیا کہ کیسے اس مشین کے ذریعے کسانوں کو فائدہ پہنچایا جائے جس پر ٹرینرز نے طویل تبالہ خیال کیا۔

Intro:کھاد میں ملاوٹ روکنے، اور اس کی کالابازاری پر لگام لگانے کے لئے حکومت نے کھاد کی فروخت پی او ایس مشین سے کرانے کا نظم تیار کیا گیا ہے. پی او ایس مشین پر کسان کے آدھار نمبر سے کھاد فروخت کی جاتی ہے. یہ نظم بیہتر کام کر سکے اس کے لئے بارہ بنکی کے کھاد ڈسٹریبوٹرس کو پی او ایس مشین کی ٹریننگ دی گئی.

Body:پی او ایس مشین ایک بلنگ مشین کی طرح ڈوائیس ہے. اس میں کسان کے آدھار نمبر اور اس کی بایومیٹرک ملان کرنے کے بعد کھاد فروخت کی جاتی ہے. پی او ایس مشین سے منظور شدہ ڈسٹری بیوٹرس ہی کھاد فروخت کر سکتے ہیں. ان کے مراکز پر فروخت ہونے والی کھاد کی پرانی نگرانی ہوتی ہے. جس سے کھاد میں ملاوٹ اور کالابازاری کی امید نہ کے برابر ہے. ٹریننگ میں بتایا گیا کہ کیسے اس مشین کے ذریعہ کیسے کسانوں کو فائیدہ پہنچایا جائے اس کے بارے میں طویل ٹریننگ دی گئی.
بائیٹ ایس کے جاگڑا، جنرل مینیجر، کھیتان فرٹلائیزر
بائیٹ، سنجیو کمار، ضلع زراعت افسر

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.