ETV Bharat / city

بارہ بنکی: اشیاء ضروریہ کے علاوہ سبھی دکانیں بند - دکانیں بند رہیں اور سڑکیں ویران نظر آئیں

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں لاک ڈوان کے دوران اشیاء ضروریہ کے علاوہ سبھی دوکانیں بند رہیں۔

barabanki administration active on lockdown
متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Mar 25, 2020, 8:07 PM IST

مکمل طور پر 21 روزہ لاک ڈاؤن کے دوران بارہ بنکی میں اشیاء ضروریہ کے علاوہ تمام دکانیں بند رہیں اور سڑکیں ویران نظر آئیں۔

ویڈیو

دن بھر پولیس اہلکار گشت کرتے ہوئے عوام سے گھروں میں رہنے کی اپیل کی۔ خود ضلع مجسٹریٹ ڈاکٹر سنگھ اور پولیس سپرینٹنڈنٹ اوند چترویدی بھی مسلسل گشت کرتے ہوئے اور ہدایات دیتے ہوئے نظر آئے۔

اس موقعے انہوں نے میڈکل اسٹور مالکان کو ہدایت دی کہ وہ لوگوں کو گھر گھر دوا پہنچانے کا انتظام کریں اور دوا دیتے وقت صارفین سے ایک میٹر کی دوری برقرار رکھیں'۔

اس دوران میڈیا سے مخاطب ہوتے ہوئے انہوں نے کہا کہ' لوگ گھروں سے نہ نکلیں اس کے لیے کوشش کی جا رہی ہے کہ ضرور اشیا محلے اور گلیوں تک پہنچائی جائے'۔

انہوں نے کہا کہ' لاک ڈاؤن اچانک ہوئی ہے اس کی وجہ سے پریشانی ہونا لازمی ہے۔ لیکن ہم اپنی غلطیوں سے تجربہ لیکر لوگوں کو سہولیات مہیا کرانے کی کوشش کریں گے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.