ETV Bharat / city

بارہ بنکی: جلسہ تکمیل حفظ قران کا انعقاد - Barababanki: Conduct of hifz quran takmeel program

بارہ بنکی کے پیر بٹاون واقع مدرسہ دارالعلوم میں اتوار کو دو طلبا کے حفظ مکمل کرنے پر جلسہ تکمیل حفظ قرآن کریم کا اہتمام کیا گیا۔

Barababanki: Conduct of hifz quran takmeel program
بارہ بنکی: جلسہ تکمیل حفظ قران کا انعقاد
author img

By

Published : Feb 23, 2020, 8:09 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 8:03 AM IST

تقریب میں دو طلبا کی حفظ قرآن کریم کی تکمیل کرائی گئی۔ اس موقع پر مدرسہ طلبا نے اپنے مختلف پروگراموں کے ذریعے مہمانان کا دل جیت لیا۔

بارہ بنکی: جلسہ تکمیل حفظ قران کا انعقاد

مدرسہ دارالعلوم بارہ بنکی کے تمام قدیمی مدارس میں سے ایک ہے۔ یہاں ہر برس سات سے آٹھ طلبہ حفظ مکمل کرتے ہیں۔ یہ تقریب دو طلبا محمد عمار اور محمد شاداب کے حفظ مکمل کرنے پر خصوصی طور پر منعقد کی گئی۔

Barababanki: Conduct of hifz quran takmeel program
بارہ بنکی: جلسہ تکمیل حفظ قران کا انعقاد

تقریب کے لیے مدرسہ طلبا نے خصوصی تیاریاں کی تھیں، یہی وجہ تھی کہ انہوں نے اپنے پروگرام سے مہمانان کا دل جیت لیا۔

حفظ مکمل کرنے والے طلبا کافی خوش نظر آئے۔ انہوں نے حفظ مکمل کرنے کے لئے خدا اور اپنے اساتذہ کا شکر ادا کیا۔ آج عصری تعلیم کو زیادہ اہمیت دینے کے باوجود حفظ مکمل کرنے والے طلبا کے والدین خوش تھے اور وہ ان کے مستقبل کو لیکر مطمئن دکھے۔

ان کا ماننا ہے کہ ایسے بہت سے شعبے ہیں جہاں مدارس سے نکلے طلبہ کے لیے روزگار کی کمی نہیں ہے، بس ہم ان سے واقف نہیں ہیں۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 8:03 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.