پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ بدھ کی رات ادئی پور مجگواں گاؤں میں ارجن پرساد ورما کے لڑکے کی برہی تقریب کی خوشی میں خاندان اور گاؤں کے لڑکے رات بھر پردے پر فلم دیکھ رہے تھے۔ اس دوران آج علی الصبح چار بجے تار میں کرنٹ اترنے سے اروند گھن شیام، تنیا، شیام، روہت، برجیش، نظر،وید پرکاش،سورج، سکھرام اور امر جیت جھلس گئے۔
انہوں نے بتایا کہ 11 افراد کو نزدیکی سرکاری ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جن میں تین لوگوں کی حالت نازک ہونے پر ریفر کردیا گیا ہے۔ جن کا علاج کیا جارہا ہے اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچے محکمہ بجلی کے افسران معاملے کی جانچ میں مشغول ہیں۔
بلرامپور: کرنٹ کی زد میں آنے سے 14 افراد جھلسے - تین لوگوں کی حالت نازک
اترپردیش کے ضلع بلرامپور کے ہریا ست گھروا علاقے میں جمعرات کو ایک تقریب میں فلم دیکھنے کے دوران کرنٹ کی زد میں آنے سے 14 افراد جھلس گئے۔ جن میں سے تین کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔