ETV Bharat / city

بہرائچ: بگھیل تال بنے گا سیاحتی مقام - بہرائچ

بہرائچ کی تحصیل پیاگپور میں واقع بگھیل تال کا ضلع مجسٹریٹ نے معائنہ کیا۔

Bahraich: The Baghel taal will become a tourist destination
بہرائچ: بگھیل تال بنے گا سیاحتی مقام
author img

By

Published : Jan 28, 2020, 10:23 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 8:10 AM IST

ضلع مجسٹریٹ شمبھو کمار نے آج پیاگپور میں واقع تال بگھیل کا معائنہ کیا اور وہاں موجود مقامی لوگوں سے ضروری معلومات حاصل کیں۔

اس موقع پر انہوں نے محکمہ جنگلات اور محکمہ ڈرینیز ڈویژن کے افسران کو ہدایت دی کہ یہاں کی دستیاب زمین کی مختلف نوعیت کی تفصیلات کے ساتھ نقشہ تیار کرا کے ایک تفصیلی ایکشن پلان تیار کریں۔

بہرائچ: بگھیل تال بنے گا سیاحتی مقام

جس سے حکومت اترپردیش سے بجٹ منگا کر تال بگھیل کو ویٹلینڈ کی حیثیت سے تیار کر سیاحتی مقام کے طور پر پہچان دلایا جاسکے۔

ضلع مجسٹریٹ نے ہدایت کی کہ اس پورے علاقے کی ڈرون کیمرا فوٹو گرافی کرائی جائے۔ ضلع مجسٹریٹ نے محکمہ جنگلات کے افسران کو ہدایت کی کہ وہ تال بگھیل میں غیر قانونی شکار کرنے والوں کے خلاف ضابطہ کے مطابق وائلڈ لائف کرائم کے تحت مقدمہ درج کرکے کارروائی کریں۔ تاکہ قدرت کے انمول پرندوں کی حفاظت ہو سکے۔

اس موقع پر چیف ریونیو آفیسر پردیپ کمار یادو، ڈپٹی کلکٹر پیاگپور بابو رام، ڈویژنل فارسٹ آفیسر منیش سنگھ سمیت تمام افسران و ملازمین موجود رہے۔

Intro:ضلع مجسٹریٹ نے بھی تال بگھیل کا کیا معائنہ
بہرائچ کی تحصیل پیاگپور میں واقع تال بگھیل کا معائنہ اج ضلع مجسٹریٹ نے کیاBody:
ضلع مجسٹریٹ شمبھو کمار نے آج پیاگپور میں واقع تال بگھیل کا معائنہ کیا اور وہاں موجود مقامی لوگوں سے ضروری معلومات حاصل کیں۔ اس موقع پر ، انہوں نے محکمہ جنگلات اور محکمہ ڈرینیز ڈویژن کے افسران کو ہدایت دیی اور یہاں کی دستیاب زمین کی مختلف نوعیت کی تفصیلات کے ساتھ نقشہ تیار کرا کے ایک تفصیلی ایکشن پلان تیار کریں۔ جس سے حکومت اترپردیش سے بجٹ منگا کر تال بگھیل کو ویٹلینڈ کی حیثیت سے تیار کر سیاحتی مقام کے طور پر پہچان دلایا جاسکے،ضلع مجسٹریٹ نے ہدایت کی کہ اس پورے علاقے کی ڈرون کیمرا فوٹو گرافی کرائی جائے۔ ضلع مجسٹریٹ نے محکمہ جنگلات کے افسران کو ہدایت کی کہ وہ تال بگھیل میں غیر قانونی شکار کرنے والوں کے خلاف ضابطہ کے مطابق وائلڈ لائف کرائم کے تحت مقدمہ درج کرکے کارروائی کریں۔ تاکہ قدرت کے انمول پرندوں کی حفاظت ہو سکے
اس موقع پر
چیف ریونیو آفیسر پردیپ کمار یادو،ڈپٹی کلکٹر پیاگپور بابو رام، ڈویژنل فارسٹ آفیسر منیش سنگھ سمت تمام افسران و ملازمین موجود رہے-Conclusion:ویزؤل
Last Updated : Feb 28, 2020, 8:10 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.