ETV Bharat / city

مسلم اکثریتی علاقے میں ہائی الرٹ: بہرائچ میں حالات پرامن - bahraich dm news

لوگوں کے مطابق پولیس کی بھاری نفری کی تعیناتی اور احتجاج کو روکنے کی ہر ممکن کوشش کامیاب رہی اور لوگوں کو احتجاج کرنے نہیں دیا گیا'۔

Bahraich Situation Under Control: DM
مسلم اکثریتی علاقے میں ہائی الرٹ: بہرائچ میں حالات پرامن
author img

By

Published : Dec 27, 2019, 8:22 PM IST

متنازع شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج پر قابو پانے کے لیے اترپردیش کی حکومت نے ریاست بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی ہے جبکہ مسلم اکثریتی علاقے میں انٹرنیٹ خدمات معطل اور ہائی الرٹ جاری ہے۔

مسلم اکثریتی علاقے میں ہائی الرٹ: بہرائچ میں حالات پرامن

بہرائچ انتظامیہ نے جمعہ کے پیش نظر ضلع بھر میں کسی بھی طرح کے احتجاج کو روک نے کے لیے سخت سکیورٹی انتظامات کیے تھے، اور حساس علاقے میں سخت سکیورٹی انتظامات کیے گئے تھے۔

سکیورٹی بندو بست کا معائنہ خود پولیس کمشنر و ڈی آئی جی نے گذشتہ روز لیا اور ضلع کے اعلی افسران کو مختلف ہدایت بھی دی۔ ہدایات کے پیش نظر پولیس نے شہر کی جانب آنے والی شاہراہوں پر بیرایکیٹ لگایا گیا۔

پولیس کے اعلی افسران نے جاری ایک بیان میں کہا کہ' بہرائچ میں حالات پر امن رہے کہیں سے کوئی کشیدگی کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ مزید کہیں سے کوئی احتجاج کی خبر بھی موصول نہیں ہوئی ہے۔'

Intro:بہراءیچ - جمعہ کے دن کے مدنظر آج ضلع و پولیس انتظامیہ کافی چوکش رہی،Body:بہراءیچ - گذشتہ دنوں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ہوئے احتجاج کے بعد پھیلی گشیدگی کے پیش نظر آج جمعہ کے دن ضلع میں سیکورٹی الرٹ ہے ساتھ ہی حساس مقامات پر سیکورٹی میں اضافے کر پولیس چاک چوبند ہیں۔

ضلع کے حفاظتی بندوبست کا معائنہ خود کمشنر و ڈی.آئی.جی نے کل آکر کیا، اور ضلع کے اعلیٰ افسران کو ہدایت بھی دی.
اس موقع پر پولیس کی جانب سے شہر کی طرف آنے والے مختلف شاہراہ پر بیریکیٹنگ لگا یا گیا ہے،
ضلع میں پہلے سےہی دفہ 144 نافذ ہے اسلے خاص طور پر مسلم علاقوں میں پولیس فورس میں مزید اضافہ کیا گیا ہے اور انہیں چاک چوبند رہنے کی ہدایت ہے،
ضلع مجسٹریٹ و ایس پی بہرائچ شہر میں دورہ کر عوام سے ماحول کو خوشگوار بنابے کی اپیل بھی کی ہے.Conclusion:Visual with voice over
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.