ETV Bharat / city

سی اے اے کے خلاف احتجاج، ماحول پر امن

ریاست اترپردیش کے ضلع بہرائچ میں بعد نماز جمعہ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کے بعد پولیس انتظامیہ مستعد نظر آرہی ہے۔

سی اے اے کے خلاف احتجاج، ماحول پر امن
سی اے اے کے خلاف احتجاج، ماحول پر امن
author img

By

Published : Dec 22, 2019, 7:03 AM IST

خیال رہے کہ مرکزی حکومت کی جانب سے متعارف کرائے گیے نئے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پورے ملک میں زبردست احتجاج جاری ہے۔ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرے ہر دن شدت اختیار کرتے جارہے ہیں اور مظاہرین پر پولیس کی زیادتی کی وجہ سے کئی افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

بہرائچ انتظامیہ نے دعوی کیا کہ اب شہر کے حالات معمول پر ہیں۔

سی اے اے کے خلاف احتجاج، ماحول پر امن

ضلع مجسٹریت سمبھو کمار کا کہنا ہے کہ' شہر کے کسی بھی علاقے سے کوئی نا خوشگوار واقعہ کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ انہوں نے عوام سے پرامن ماحول بنائے رکھنے اور کسی کے بہکاوے میں آنے سے بچنے کی کو اپیل کی'۔

Intro:بہراءیچ - کل کے احتجاج کے بعد سے شہر میں پرامن ماحول بنانے کے مقصد سے ضلع مجسٹریٹ و ضلع سپرنٹنڈنٹ پولیس شہر کے گھنٹہ گھر پر بیٹھ لوگوں سے ملےBody:بہراءیچ - شہریت ترمیم قانون کےخلاف کل بعد نماز جمعہ احتجاجی جلوس نکالے جانے کے بعد
سے شہر میں ماحول کافی کشیدگی بھرا رہا جس کے مدنظر آج ڈی. ایم. سمبھو کمار و ایس.پی. بہراءیچ نے شہر کا دورہ کیا اور گھنٹہ گھر پر بیٹھ عوام سے ملے اور ماحول کا جائزہ لیا
اس موقع پر ضلع مجسٹریٹ نے بتایا کہ آج؛شہر کا ماحول کافی سازگار ہے کہیں سے کوئی ناخوشگوار واقعہ نہیں ہوا میری عوام سے اپیل ہے کہ لوگ کسی بہکاوے میں نا آئے. گرفتاری کے مدنظر بتایا کہ لوگوں کی نشاندہی کی جا رہی ہے. Conclusion:باءٹ :ضلع مجسٹریٹ. سمبھو کمار
ویزوءل :آگ سیکتے افسران
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.