ETV Bharat / city

بدایوں: مُردوں کی ڈی ایم سے اپیل - اترپردیش کی خبر

اترپردیش کے ضلع بدایوں میں ایک سکریٹری کی بڑی لاپرواہی سامنے آئی ہے ، سکریٹری نے ضعیفی پنشن کی تصدیق کے دوران سات زندہ لوگوں کو مردہ قرار دے دیا ہے۔

بدایوں: مردہ قرار دیئے گئے افراد
author img

By

Published : Sep 12, 2019, 1:35 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 8:13 AM IST

اترپردیش کے ضلع بدایوں میں ایک عجیب وغریب معاملہ سامنے آیا ہے،گاؤں میں تعینات سکریٹری نے ایک ہی گاؤں کے سات زندہ افراد کو مردہ قراردےدیا ہے ۔

مردہ قرار دیئے گئے ساتوں افراد ضلع مجسٹریٹ دفتر پہنچے اور اپنے زندہ ہونے کی ثبوت فراہم کئے۔

اطلاع کے مطابق بدھ کو ڈی ایم دفتر میں بلاک سلارپور گرام پنچایت حسین پور کروتیا کے کچھ لوگ اپنی فریاد لے کر ڈی ایم سے ملنے پہنچے۔
ان کا کہنا تھا کہ ان کے گاؤں میں تعینات سکریٹری نوین کمار مہیشوری نے تصدتق کے دوران سرکاری ریکارڈ میں گاؤں کے 7 لوگوں کو مردہ دکھادیا ہے، جس سے ان کی ضعیفی پنشن آنی بند ہوگئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ان کو اس بات کا پتہ تب چلا جب انہوں نے پنشن نہ آنے پر اس کی جانکاری حاصل کی، انہیں پتہ چلا کہ انہیں ریکارڈ میں مردہ قرار دے دیاگیا ہے جبکہ وہ ساتوں ابھی زندہ ہیں۔

سابق گرام پردھان شہنشا نے کہا کہ جن لوگوں کو مردہ قرار دیا گیا ہے ان کے نام انصارحسین، افسر، علاؤالدین ، چمپا، معراجاً، عقیلہ اور افسرہیں جنہیں گاؤں میں تعینات سکریٹری نے سرکاری ریکارڈ میں مردہ قرار دے دیا ہے، جس سے ان لوگوں کی معمر پنشن رک دی گئی ہے۔

ڈی ایم دنیش کمار نے کہا کہ ہمارے پاس گاؤں حسین پور کروتیا کے کچھ لوگ آئے تھے جنہیں سکریٹری نے ریکارڈ میں مردہ قرار دے دیا ہے جس کی وجہ سے انہیں معمر پنشن نہیں مل پارہی ہے۔

سکریٹری کے خلاف معطل کرنے کی کارروائی کی جارہی ہے اور سبھی کو معمر پنشن دینے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔

Intro:बदायूं के जिला अधिकारी कार्यालय में आज एक अजीबोगरीब मामला सामने आया जब एक ही गांव के कुछ लोग जिला अधिकारी से मिलने पहुंचे और उन्होंने बताया की ग्राम पर तैनात सचिव ने उन्हें अभिलेखों में मृत दर्शा दिया है उन्होंने बताया की वृद्धावस्था पेंशन के सत्यापन के दौरान गांव के 7 जिन्दा लोगों को मृत दर्शा दिया गया जिससे उन सभी की वृद्धावस्था पेंशन रुक गई पेंशन रुकने पर जब उन्होंने जानकारी की तो पता लगा कि वह अभिलेखों में मृत दर्शाये गये हैं।

Body:आज जिलाधिकारी कार्यालय में ब्लॉक सलारपुर ग्रामपंचायत हुसैनपुर करोतिया के कुछ लोग अपनी फरियाद लेकर जिलाधिकारी से मिलने आए उनका कहना था कि उनके गांव पर तैनात सचिव ने होने अभिलेखों में मृत दर्शाया दिया है जबकि वह सभी लोग अभी जिंदा है उन्होंने बताया कि गांव पर तैनात सचिव नवीन कुमार माहेश्वरी ने अभिलेखों में गांव के 7 लोगों को मृत दर्शा दिया है जिससे उनकी वृद्धावस्था पेंशन आनी बंद हो गई उन्हें इस बात की जानकारी तब हुई जब उन्होंने पेंशन ना आने पर इधर-उधर जानकारी की तो उन्हें पता लगा कि उन्हें अभिलेखों में मृत दर्शाया गया है जबकि वह सातों लोग अभी जिंदा है।

बाइट--निशार हुसैन (मृत दर्शाया गया ग्रामीण)

वही गांव के पूर्व प्रधान का कहना है कि हमारे गांव के 7 लोग जिसमें निसार हुसैन, अफसर, अलाउद्दीन, चंपा ,मिराजन, अकीला, और अफसर, को गांव में तैनात सचिव द्वारा अभिलेखों में मृत दर्शा दिया गया है जिससे इन लोगों की वृद्धावस्था पेंशन रुक गई है आज इसी की शिकायत लेकर हम जिलाधिकारी से मिलने आए हैं जबकि यह सभी लोग जिंदा है।

बाइट-- शहंशाह (पूर्व ग्राम प्रधान)

Conclusion:वहीं पूरे मामले पर जिला अधिकारी दिनेश कुमार सिंह का कहना है कि हमारे पास ग्राम हुसैनपुर करोतिया के कुछ लोग आए थे जिन्हें सचिव ने अभिलेखों में मृत दर्शा दिया है जिसकी वजह से उन्हें वृद्धावस्था पेंशन नहीं मिल पा रही है सचिव के खिलाफ सस्पेंड करने की कार्रवाई की जा रही है और सभी को वृद्धावस्था पेंशन दी जाएगी।

बाइट--दिनेश कुमार सिंह (जिलाधिकारी)

समीर सक्सेना
बदायूँ
8630132286
Last Updated : Sep 30, 2019, 8:13 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.