ETV Bharat / city

'مسلمانوں کی موجودہ صورتحال کی اصل وجہ قرآن و سنت سے دوری ہے'

author img

By

Published : Dec 6, 2019, 10:15 PM IST

آج ملک بھر میں مسلمانوں نے بابری مسجد کی شہادت کی برسی پر اپنے اپنے طور پر احتجاج کرکے غم و غصہ کا اظہار کیا۔ وہیں رامپور کی تاریخی جامع مسجد میں خطبہ جمعہ کے دوران امام مفتی محبوب علی نے بابری مسجد کا نام لیے بغیر مسلمانوں سے متحد ہونے اور ایمان کو مضبوط کرنے پر زور دیا۔

ای ٹی وی بھارت
'مسلمانوں کی موجودہ صورتحال کی اصل وجہ قرآن و سنت سے دوری ہے'

بابری مسجد شہادت کی 27 ویں برسی پر ریاست اترپردیش کے رامپور میں واقع جامع مسجد کے امام مفتی محبوب علی نے خطبہ جمعہ کے دوران مسلمانوں سے متحد ہونے پر زور دیا۔

انہوں نے مسلمانوں کی موجودہ صورتحال پر اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ قرآن و سنت سے دوری کی وجہ سے مسلمانوں میں دشمنوں کا خوف طاری ہو گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر مسلمان اپنے دین پر عمل نہیں کریں گے تو دشمنان دین کا خوف ان کے دلوں پر طاری ہو جائے گا۔

قابل ذکر ہے کہ ابھی دو روز قبل ہی رامپور میں پولیس اسٹیشنوں پر مسلمانوں کو جمع کرکے پولیس انتظامیہ نے 'امن میٹنگ' کا انعقاد کرکے احتجاجی مظاہرے نہ کرنے کا مشورہ دیا تھا۔

وہیں اس دوران پولیس کپتان اجئے پال شرما اور ایڈیشنل ایس پی ارون کمار، مفتی محبوب علی صاحب کی رہائش گاہ پر بھی گئے تھے۔ امید کی گئی تھی کہ یہ ملاقات 6 دسمبر کی تاریخ کو لےکر کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں: 'جمیعت علماء ہند' کے 100 برس مکمل

واضح رہے کہ 27 برس میں یہ پہلا موقع ہے جب رامپور کی جامع مسجد سے خطبہ جمعہ کے دوران بابری مسجد کے سانحہ کو نہ یاد کیا گیا اور نہ ہی اس کی بازیابی کے لئے کوئی دعا کی گئی۔

Intro:بابری مسجد کی شہادت کی 27 ویں برسی پر ریاست اترپردیش کے رامپور میں واقع جامع مسجد میں شہر امام مفتی محبوب علی نے خطبہ جمعہ کے دوران مسلمانوں سے متحد ہونے پر زور دیا۔ ساتھ ہی انہوں نے مسلمانوں کی موجودہ صورتحال پر اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ قرآن و سنت سے دوری کی وجہ سے مسلمانوں میں دشمنوں کا خوف طاری ہو گیا ہے۔

Body:وی او۔۱
آج ملک بھر میں مسلمانوں نے بابری مسجد کی شہادت کی برسی پر اپنے اپنے طور پر احتجاج کرکے غم و غصہ کا اظہار کیا۔ وہیں رامپور کی تاریخی جامع مسجد میں خطبہ جمعہ کے دوران شہر امام مفتی محبوب علی نے بابری مسجد کا نام لیے بغیر مسلمانوں سے متحد ہونے اور ایمان کو مضبوط کرنے پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر مسلمان اپنے دین پر عمل نہیں کریں گے تو دشمنان دین کا خوف ان کے دلوں پر طاری ہو جائے گا۔
خطبہ کے دوران بابری مسجد کا نام نہ لینے کے سوال پر انہوں نے ای ٹی وی بھارت کو کچھ یوں جواب دیا۔۔
بائٹ: مفتی محبوب علی، شہر امام
وی او۔۲
وہیں جب ان سے سوال کیا گیا کہ جامع مسجد کے ممبر سے تو گذشتہ 27 برس سے کہا جاتا رہا ہے کہ بابری مسجد تھی، ہے اور رہے گی۔ تو اس پر انہوں نے کہا ۔۔۔
بائٹ: مفتی محبوب علی، شہر امام
وی او۔۳
بابری مسجد سے متعلق احتجاج کے سوال پر انہوں نے کہا۔۔
بائٹ: مفتی محبوب علی، شہر امام
وی او۔۴
قابل ذکر ہے کہ ابھی دو روز قبل ہی رامپور میں پولیس اسٹیشنوں پر مسلمانوں کو جمع کرکے پولیس انتظامیہ نے 'امن میٹنگ' کا انعقاد کرکے احتجاجی مظاہرے نہ کرنے کا مشورہ دیا تھا۔ وہیں اس دوران پولیس کپتان اجئے پال شرما اور ایڈیشنل ایس پی ارون کمار، مفتی محبوب علی صاحب کی رہائش گاہ پر بھی گئے تھے۔ امید جتائی گئی تھی کہ یہ ملاقات 6 دسمبر کی تاریخ کو لیکر کی گئ ہے۔

Conclusion:واضح رہے کہ 27 برس میں یہ پہلا موقع ہے جب رامپور کی جامع مسجد سے خطبہ جمعہ کے دوران بابری مسجد کے سانحہ کو نہ یاد کیا گیا اور نہ ہی اس کی بازیابی کے لئے کوئی دعا کی گئی۔

ای ٹی وی بھارت کے لئے رامپور سے ابوالکلام خان کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.