ETV Bharat / city

'ریاستی یونیورسٹیز کے نصاب کو یکجا کرنے کا فیصلہ قابل ستائش' - اودھ یونیورسٹی کے وی سی

ریاستی حکومت کی جانب سے اتر پردیش کی تمام ریاستی یونیورسٹیز کے نصاب کو یکجا کرکے اسے بہتر بنانے کی کوشش کو اودھ یونیورسٹی کے وی سی نے قابل تعریف کہا

یونیورسٹیز کے نصاب کو یکجا کرنے کا فیصلہ قابل تعریف'
author img

By

Published : Nov 23, 2019, 5:54 PM IST

ریاست اتر پردیش حکومت کی جانب سے تمام ریاستی یونیورسٹیز کے نصاب کو یکجا کرنے کے فیصلے کو ڈاکٹر رام منوہر لوہیا اور اودھ یونیورسٹی کے وی سی منوج دکشت نے میعاری تعلیم کے لئے ضروری بتایا۔

یونیورسٹیز کے نصاب کو یکجا کرنے کا فیصلہ قابل تعریف'

انہوں کہا کہ ہائیر ایجوکیشن کے میعار کو بہتر بنانے میں ایسے فیصلے نہایت ضروری ہیں۔

ضلع بارہ بنکی کے شمالی حلقے میں خواتین 'کھو کھو کھیل'کی افتتاحی تقریب میں شرکت کرنے آئے منوج دکشت نے کہا کہ ریاستی یونیورسٹیز کے 70 فیصدی نصاب یکجا کیا گیا ہے اور 30 فیصدی نصاب علاقائی ضروریات کے لئے چھوڑا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: مہاراشٹر میں بڑی سیاسی کروٹ

انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے کیے گئے اس فیصلے کے کئی فائدے ہوں گے۔ خاص طور پر اس سے تعلیمی میعار ایک جیسا ہوگا۔ ہر کوئی ایک جیسا نصاب پڑھے گا تو علم بھی یکساں ہوگا۔

Intro:یو پی کی تمام ریاستی یونیورسٹیز کا نصاب یکجہ کرنے کے حکومت کے فیصلے کو ڈاکٹر رام منوہر لوہیا اودھ یونیورسٹی کے وی سی منوج دکشت نے میعاری تعلیم کے لئے ضروری بتایا ہے. انہوں کہا کہ ہائیر ایجوکیشن کے میعار کو بنانے میں ایسے سخت فیصلے نہایت ضروری ہیں.

Body:بارہ بنکی میں شمالی حلقہ کی خواتین کھو کھو کی افتتاحی تقریب میں شرکت کرنے آئے منوج دکشت نے کہا کہ حکومت نے ریاستی یونیورسٹیز میں 70 فیصدی نصاب یکجہ کیا گیا ہے. 30 فیصدی نصاب علاقائی ضروریات کے لئے چھوڑا گیا ہے. انہوں بتایا اس فیصلے کے کئی فائیدہ ہوں گے. اس سے تعلیمی میعار ایک جیسا ہوگا. ہر کوئی ایک جیسا نصاب پڑھے گا تو علم بھی یکسہ ہوگا. انہوں نے بتایا کہ اس کے علاوہ بھی اس سے اور بھی کئی فائیدہ ہوں گے.
بائیٹ منوج دکشت، وی سی اودھ یونیورسٹی

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.