ETV Bharat / city

اعظم خان کے خلاف ایک اور چارج شیٹ - سماج وادی پارٹی

رکن پارلیمان اعظم خان کے خلاف ایک اور چارج شیٹ داخل کی گئی ہے، یہ چارج شیٹ رواں برس سات اپریل کو سیفئی میں متنازع بیان دینے کے سلسلے میں داخل کی گئی ہے۔

اعظم خان کے خلاف ایک اور چارج شیٹ
author img

By

Published : Jul 28, 2019, 3:24 PM IST

سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمان اعظم خان کی پریشانیاں رکنے کا نام نہیں لے رہی ہیں، ان کے خلاف ایک اور چارج شیٹ داخل کر دی گئی ہے۔

اس سے پہلے جیا پردا پر قابل اعتراض تبصرہ کرنے کے سبب ان کے خلاف فرد جرم داخل کیا گیا تھا۔

اعظم خان کے خلاف چارج شیٹ داخل

اعظم خان پر الزام ہے کہ انہوں نے شاہ آباد کے سیفئی میں رواں برس سات اپریل کو ایک متنازع بیان دیا تھا، جس میں انہوں نے اپنے خلاف قتل کی سازش کرنے اور آئینی عہدوں پر فائز لوگوں پر نکتہ چینی کی تھی۔

اعظم خان کے خلاف ایک اور چارج شیٹ
اعظم خان کے خلاف ایک اور چارج شیٹ

اس سلسلے میں، ویڈیو آبزرویشن ٹیم کے انچارج انل کمار چوہان نے تحریر دی تھی۔ تحریر کی بنیاد پر مقدمہ درج ہوا تھا۔ وہیں پولیس نے اس معاملے میں کورٹ میں چارج شیٹ داخل کی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.