ETV Bharat / city

یوم ہندی پر آپ بھی سنیں ہندی کے حروف تہجّی

author img

By

Published : Sep 14, 2019, 7:52 AM IST

Updated : Sep 30, 2019, 1:21 PM IST

ای ٹی وی بھارت نے یوم ہندی کے موقعے پر ہندی بولنے والوں سے جب حروف تہجی سنانے کے لیے کہا، تو لوگوں مزاحیہ انداز میں اسے سنایا، جسے سن کر آپ بھی اپنی ہنسی روک نہیں پائیں گے۔

متعلقہ تصویر

ملک بھر میں 14 ستمبر یوم ہندی کے طور پر منایا جاتا ہے، ہندی ہماری مادری زبان ہے، ایسے میں یوم ہندی کے موقعے پر ای ٹی وی بھارت کی ٹیم نے عوام سے ہندی کے حروف تہجی سنانے کو کہا، جس پر کچھ لوگوں نے حرف تہجی کی ترتیب کو ہی بدل دیا۔

مکمل ویڈیو دیکھیں۔۔۔

بعد میں کچھ کا، خا، گا سے شروعات ہوئی۔۔۔ انہوں نے فوراً کہا کہ' اڑے ہاں، آ، ای، آئی ۔۔ سے شروعات کرکے بیچ کے حروف حذف کرکے آخری حروف تک پہنچ گئے، حروف تہجی یاد نہ ہونے کے بھی دلیل لوگوں کے پاس ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 1:21 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.