ETV Bharat / city

زیادہ شراب پینے سے شرابی کی موت - مقتول کے لواحقین

ضلع اٹاوا کے ورودھی گاؤں کا ایک نوجوان بہت زیادہ شراب پینے سے فوت ہوگیا۔ یہ نوجوان 42 دن بعد شراب کی دکانیں کھولنے پر مسلسل شراب پی رہا تھا ، شراب کی مقدار زیادہ ہونے کی وجہ سے اس کی موت ہوگئی۔

a man died in itawah due to over drinking of alcohol
زیادہ شراب پینے سے شرابی کی موت
author img

By

Published : May 6, 2020, 4:51 PM IST

حکومت کے حکم پر 42 دن کے بعد پوری ریاست میں شراب کی دکانیں کھل گئیں۔ جس کے بعد ان دکانوں پر لوگوں کی لمبی قطار نظر آ رہی ہے۔ اب شراب نوشی سے لوگوں کے بیمار ہونے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔اٹاوہ کے ورودھی گاؤں میں ایک نوجوان شراب نوشی کی وجہ فوت ہو گیا۔

مقتول کے لواحقین نے بتایا کہ چونکہ شراب کی دکانیں کھل گئی ہیں اور وہ دن رات شراب میں ہی ڈوبا ہوا تھا جس کی وجہ سے اس کی موت ہو گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.