ETV Bharat / city

بارہ بنکی:گذشتہ 24گھنٹوں میں 43 مریض شفایاب - District Magistrate Dr. Adarsh Singh

اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں گذشتہ 25 گھنٹوں میں کورونا متاثرہ 43 افراد کی جانچ رپورٹ منفی آئی ہے۔ جس کے بعد ان کی ہسپتال سے چھٹی کردی گئی۔صحتیاب ہونے والوں میں 12 دیگر اضلاع کے ہیں۔

barabanki
بارہ بنکی
author img

By

Published : May 29, 2020, 7:47 PM IST

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ڈاکٹر آدرش سنگھ نے جمعہ کو یہاں بتایا کہ کل دیر رات ہسپتالوں میں زیر علاج 43 مریضوں کی جانچ رپورٹ منفی آئی ہے۔ ضلع میں اب فعال مریضوں کی تعداد کم ہوکر 24 رہ گئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بارہ بنکی میں دیگر اضلاع کے افراد کا بھی علاج چل رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.