ETV Bharat / city

طالبہ نے پلاسٹک سے سب سے بڑا کچھوا بنایا

author img

By

Published : Jan 13, 2020, 10:32 AM IST

ملک میں سنگل یوز پلاسٹک پر پابندی عائد کرنے کے لیے ایک مہم چل رہی ہے۔ ای ٹی وی بھارت بھی اس مہم کا ایک اہم حصہ بن گیا ہے۔ اس کی تھیم 'نو پلاسٹک لائف فینٹاسٹک' رکھی گئی ہے۔ اس مہم کی 33 ویں کڑی پر خصوصی رپورٹ ملاحظہ کریں ...

Plastic turtle gives message to avoid single-use plastic
طالبہ نے پلاسٹک سے سب سے بڑا کچھوا بنایا

ہریانہ کے شہر کروک شیتر میں نوجوانوں کی ایک ٹیم نے 87 ہزار 299 استعمال شدہ پلاسٹک سے ایک دیوہیکل کچھوا بنا کر لوگوں کو پیغام دیا کہ وہ سنگل یوز پلاسٹک سے پرہیز کریں۔ پلاسٹک سے بنے اس کچھوے کی لمبائی 23 فٹ اور چوڑائی 6.6 فٹ ماپی گئی ہے۔

کروک شیتر کی طالبہ ریتو نے این آئی سی کے 100 دیگر نوجوانوں کے ساتھ مل کر یہ کچھوا تیار کیا ہے۔

طالبہ نے پلاسٹک سے سب سے بڑا کچھوا بنایا

بیچلر کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد ریتو نے نالندا انٹرنیشنل یونیورسٹی سے ماحولیاتی تحقیق میں ماسٹر کیا ہے۔

ریتو انسانی صحت پر آب و ہوا کی تبدیلی، ماحولیات اور کیڑے مار دوا کے اثرات کو قائم کرنے کے منصوبے پر کام کر رہی ہیں۔

دراصل ریتو کے والد کی موت کینسر سے ہوئی تھی جس کے بعد اس نے لوگوں کو کینسر کی سب سے بڑی وجوہات میں سے ایک کے خاتمے کے لیے آگاہ کرنے کا عزم کیا۔

غور طلب ہے کہ ریتو کی ٹیم نے استعمال شدہ کیری بیگ اور پتلی پلاسٹک کا استعمال کرتے ہوئے اس سے کچھوے کو تیار کیا ہے۔

ہندی میں پڑھنے کے لیے کلک کریں:ہریانہ کی ریتو نے 6 فٹ پلاسٹک کچھوا تیار کر مثال قائم کی

ریتو کی ٹیم کا کہنا ہے کہ 'یہ پلاسٹک سے بنائی گئی سب سے بڑی شکل ہے لہذا اس نے عالمی ریکارڈ کا دعوی کرنے کے لیے بھی درخواست دی ہے۔

اس سے قبل سنگاپور میں 21 اپریل 2012 کو استعمال شدہ پلاسٹک سے آکٹوپس کی ایک شکل بنائی گئی تھی، جو فی الحال عالمی ریکارڈ بھی ہے۔ اب کچھوے کی یہ شکل اس ریکارڈ کو توڑنے اور پلاسٹک کے استعمال نہ کرنے کے پیغام کو پھیلانے کے لیے بنائی گئی ہے۔

Plastic turtle gives message to avoid single-use plastic
طالبہ نے پلاسٹک سے سب سے بڑا کچھوا بنایا

پیغام عام کرنے کے لئے کچھوے کا انتخاب کرنے کے بارے میں ریتو نے کہا کہ 'کچھوا ایک ایسی مخلوق ہے جو پانی اور زمین دونوں پر رہ سکتا ہے اور اس کی عمر قریب 300 برس ہوتی ہے لیکن پلاسٹک کے استعمال اور اس کے مضر اثرات اس قدر پھیل چکے ہیں کہ اب کچھووں کی عمر بھی انتہائی نچلی سطح پر آگئی ہے۔'

ریتو نے کہا کہ 'نہ صرف انسان اور جانور ہی چاہے وہ زمین پر رہ رہے ہوں یا پانی میں رہ رہے ہوں، کوئی بھی پلاسٹک کے مضر اثرات سے بچنے کے قابل نہیں ہے۔'

Intro:Body:

Haryana: Plastic turtle gives message to avoid single-use plastic

Kurukshetra: In  Haryana's Kurukshetra, a team of youth gave a message to the country and the world to make single-use-plastic-free by creating a giant turtle from 87 thousand and 297 used plastic bags. The plastic turtle measured 6.6 feet high and 23 feet long.

Ritu, a student from Kurukshetra has prepared this turtle in collaboration with 100 other youths of NIC. After completing her graduation, Ritu has done post-graduation from Nalanda International University in Environmental Research. She has been working on a project to establish effects of climate change, environment and pesticides on human health.

In fact, Ritu's father died of cancer. After which she pledged to make people aware to eliminate one of the biggest causes of cancer.

The remarkable thing is that the shape of the turtle made by Ritu's team was made out of only used carry bags and thin plastic. The team involved describes it as the largest shape made of used-plastic. The team has also applied to claim for the world record.

Earlier on 21 April 2012 in Singapore, an octopus statue was made from used plastic which is also a world record. The statue of this turtle was created to break that record and to spread the message of not using plastic.

Ritu, on selecting the turtle to spread the message, said that the turtle is an organism that can live in both water and on land and has a life span of around 300 years. But the use of unbridled plastic and its side effects have spread so much that now the age of turtles has also reduced to a very low level.

Ritu said that not only human beings and animals, whether they are living on earth or living in water, no one is able to avoid the ill effects of plastic. 

===================================

Kurukshetra, Haryana

VO: In  Haryana's Kurukshetra, a team of youth gave a message to the country and the world to make single-use-plastic-free by creating a giant turtle from 87 thousand and 297 used plastic bags. The plastic turtle measured 6.6 feet high and 23 feet long.

GFX: A team of youth make giant turtle from 87 thousand and 297 used plastic bags

GFX: The plastic turtle measured 6.6 feet high and 23 feet long

Ritu, a student from Kurukshetra has prepared this turtle in collaboration with 100 other youths of NIC. She has also been working on a project to establish effects of climate change, environment and pesticides on human health. 

GFX: Ritu has prepared this turtle in collaboration with 100 other youths 

In fact, Ritu's father died of cancer. After which she pledged to make people aware to eliminate the one of the biggest causes of cancer. 

Byte (05:20min to 06:12min): Name: Ritu

designation: Student

Byte translation: "Unfortunetly, my father died of cancer and plastic is one of the major causes of cancer so this inspired me to do this. We want to give a message on behalf of a turtle that even the creature which can live for hundreds of years inside water, and on land is not safe now due to the pollution spread by polybags in the environment." 

The remarkable thing is that the shape of the turtle made by Ritu's team was made out of only used carrybags and thin plastic. The team involved describes it as the largest shape made of used-plastic. The team has also applied to claim for the world record. 

GFX: Team involved describes it as largest shape made of used-plastic

GFX: The team has also applied to claim for the world record

An ETV Bharat report

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.