ETV Bharat / city

PMAY Scheme: کپواڑہ میں بے گھر افراد کی تصدیق کرنے والی ٹیم کی تشکیل، بے گھر لوگوں کے ملے گا گھر!

پردھان منتری آواس یوجنا Pradhan Mantri Awas Yojana کے تحت رورل ڈولپمنٹ ڈپارٹمنٹ نے کپوارہ ضلع میں اپنے اپنے بلاکوں میں ایک ٹیم مقرر کی جو گاؤں گاؤں جاکر ان بنفشریز کے نام درج کرے ان بنفشریز کو اس زمرے میں لائے جو اس کے حقدار ہے۔ جو افراد بے گھر ہیں ان کو گھر ملے۔

کپواڑہ میں بے گھر افراد کی تصدیق کرنے والی ٹیم کی تشکیل، بے گھر لوگوں کے ملے گا گھر!

author img

By

Published : Mar 1, 2022, 5:06 PM IST

مرکزی حکومت کی جانب سے چلائی جارہی پی ایم اے وائی اسکیم Pradhan Mantri Awas Yojana جو بے گھر افراد کو گھر فراہم کرنے میں اقدامات کررہی ہے۔ اسی کی ایک کڑی کے تحت رورل ڈولپمنٹ ڈپارٹمنٹ نے کپوارہ ضلع میں اپنے اپنے بلاکوں میں ایک ٹیم مقرر کی جو گاؤں گاؤں جاکر ان بنفشریز کے نام درج کرے ان بنفشریز کو اس زمرے میں لائے جو اس کے حقدار ہے۔ جو افراد بے گھر ہیں ان کو گھر ملے گا۔

کپواڑہ میں بے گھر افراد کی تصدیق کرنے والی ٹیم کی تشکیل، بے گھر لوگوں کے ملے گا گھر!

اس سلسلے میں بلاک ڈیولپمنٹ آفیسر قادر آباد نے آج زرہامہ، مڈہامہ، لدرون کاواری، گجرپتی جیسے کئی علاقوں کا معائنہ کیا اور یہاں ان لوگوں سے ملاقات کی جو بے گھر لوگ ہیں اور ان افراد کی گھریلو حالت دیکھر کر انہیں بتایا کہ سرکار نے انہیں ان بے گھر افراد تک پہنچانے کی ہدایت دی جن کا کوئی سرمایا نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Javid Qureshi on PMAY Scam: پی ایم اے وائی اسکیم پر جاوید قریشی کا بیان

بلاک ڈیولپمنٹ آفیسر نے بے گھر افراد سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جو بھی آپ کا مسائل ہوگا وہ آپ لوگ مجھ سے مل کر بتا سکتے ہیں اور اس اسکیم میں حکومت نے ٹیموں کو تشکیل دیا ہے۔ اس میں شفایت لائی جائے گی اور حقداروں بے گھروں کو گھر فراہم کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.