ETV Bharat / city

JK Admin Approves Sale of Beer حکومت نوجوانوں کو روزگار دینے کے بجائے شراب فروخت کرنے پر توجہ دے رہی ہے، محبوبہ مفتی

پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے کہا کہ نے کہا سرکار کے اس حکم نامہ کی ہم سختی سے مذمت کرتے ہیں جس میں یہ کہا گیا کہ اب کھلے عام ہر جگہ، ہر دکان اور ہر ڈیپاٹمنٹل اسٹور زپر بیئر اور شراب کی فروخت ہوگی۔Mehbooba Says Govt Trying To Hurt Muslim Sentiments

محبوبہ مفتی
محبوبہ مفتی
author img

By

Published : Oct 15, 2022, 8:13 AM IST

جموں وکشمیر کی سابق وزیر اعلی اور پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے کہا جموں کشمیر میں بے روزگاری سب سے زیادہ ہے، مرکزی حکومت جموں کشمیر کے ان بے روزگار نوجوانون کو ملازمت دینے کے موقع فراہم نہیں کرارہی ہے مگر جموں کمشیر میں اب ڈیپاٹمنٹل اسٹورز پر شراب فروخت کرنے کی اجازت دی جارہی ہے،بے روزگار نوجوانوں کو ملازمت دینے کے بجائے اب ان کے ہاتھوں میں خدا نا خواستہ شراب کی بوتلیں تھمانا چاہتی ہیں، سرکاری کے اس فیصلہ کی ہم مخالفت کرتے ہیں ان باتوں کا اظہار پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے صدر محبوبہ مفتی نے گلورہ لنگیٹ میں پارٹی کے سینئر لیڈر غلام نبی پنڈت پوری کے والد نبستی کے تعزیت پر میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کیا۔Mehbooba Says Govt Trying To Hurt Muslim Sentiments

محبوبہ مفتی

انہوں نے کہا سرکار کے اس حکم نامہ کی ہم سختی سے مذمت کرتے ہیں اور اس حکم نامہ کے خلاف ہے جس میں یہ کہا گیا کہ اب کھلے عام ہر جگہ، ہر دکان اور ہر ڈیپاٹمنٹل اسٹور پر بیئر اور شراب کی فروخت ہوگی اس کے ہم مخالفت کرتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ جموں کشمیر میں سب سے زیادہ بے روزگاری یے،بدعنوانی عروج پر ہے، اس کے خلاف کوئی سخت کاروائی نہیں کی جارہی ہے۔

محبوبہ مفتی نے کہا کہ ہماری مشعیت کو ختم کیا جارہا ہے، کھبی یہاں غلط دوائیوں سے تو کبھی قومی شاہراہ کو بند کرکے،اس طرح جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ سازش کی جارہی ہے۔

مزید پڑھیں:J&K Admin Approves Sale of Beer بیئر فروخت کی منظوری کے خلاف متحدہ مجلس علما کا سخت ردعمل

محبوبہ مفتی نے سوگوران خاندان سے تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے حق میں دعا کی اس موقع پر غلام نبی پنڈت پوری کے علاوہ سہیل بخاری ۔صوفی عرفان اور دیگر ورکران موجود تھے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.