ETV Bharat / city

Stray Dogs Bites In Hindwara: آوارہ کتوں کے کاٹنے سے 4 افراد زخمی،2 بھیڑ ہلاک - stray dogs latest news

شمالی کشمیر کے سب ضلع ہندواڑہ کے ہانگا ماور میں آوارہ کتوں کے ایک جنڈ کے حملے میں تقربیاً چار افراد زخمیStray Dogs Bites In Hindwara ہو گئے ہیں۔زخمیوں کو علاج و معالجہ کے لیے سب ضلع ہسپتال ہندواڑہ منتقل کیا گیا۔

stray-dogs-injure-4-persons-kill-2-sheep-in-hangah-mawer
وارہ کتوں کے کاٹنے سے 4 افراد زخمی۔2 بھیڑ ہلاک
author img

By

Published : Dec 17, 2021, 10:31 PM IST

تفصیلات کے مطابق ہندواڑہ کے ہانگا ماور میں آوارہ کتوں کے ایک جنڈ کے حملے میں تقربیاً چار افراد زخمی Stray Dogs Bites In Hindwara ہو گیے ہیں۔

زخمیوں کی شناخت اشفاق احمد برے کی اہلیہ حفیظہ بیگم، اسماء شبیر دختر شبیر احمد بٹ،فرحت احمد گنائی ولد محمد ایوب گنائی اور 29 سالہ سفینہ بیگم زوجہ لطیف احمد راتھر کے طور ہوئی ہیں۔

زخمیوں کو فوری طور پر سب ضلع ہسپتال ہندواڑہ Sub District Hospital Handwara منتقل کیا گیا۔ جہاں ان کا علاج معالجہ جاری ہے۔

مزید پڑھیں:Stray Dogs Bite In Kupwara:آوارہ کتوں کے کاٹنے سے 3 افراد زخمی

ضلع ہسپتال ہندواڑہ کے ایک طبی اہلکار کے مطابق چاروں زخمیوں کی حالت مستحکم ہیں۔

دوسری جانب آوارہ کتوں نے عبدالعزیز حجام کی دو بھیڑوں کو بھی مار ڈالا ہے۔

اس واقعہ کے پیش آتے ہی علاقے کے لوگوں میں خوف کا محول پیدا ہوا ہے۔ مقامی لوگوں نے متعلقہ حکام سے فوری کارروائی کرنے کی اپیل کی ہے،تاکہ آنے والے دنوں میں ان کتوں کے حملوں سے عوام بچ سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.