ETV Bharat / city

Stray Dogs Bite In Kupwara:آوارہ کتوں کے کاٹنے سے 3 افراد زخمی - کپواڑہ تازہ خبر

سرحدی ضلع کپواڑہ کے سوگام علاقے میں جمعرات کے روز آوارہ کتوں کے کاٹنے Stray Dogs Bite In Kupwara سے ایک خاتون سمیت دوافراد زخمی ہوئے ہے۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر
author img

By

Published : Dec 3, 2021, 12:24 AM IST

اطلاعات کے مطابق ضلع کپواڑہ کے سوگام ولاقے میں جمعرات کے روز آوارہ کتوں کے کاٹنے سے تین افرد زخمی Dog Bites Three ہوئے ہے۔

زخمی افرد میں سن مالا زوجیہ بشیر احمد لون، 17 سالہ ساحل احمد لون ولد شوکت احمد لون اور 12 سالہ طالب سجاد ولد سجاد احمد لون کے طور پر ہوئی ہے۔تینوں زخمیوں کو علاج کے لیے سب ڈسٹرکٹ ہسپتال سوگام Sub District Hospital Sogam منتقل کیا گیا۔

بی ایم او سوگام ڈاکٹر فرید شاہین BMO Sogam نے بتایا کہ زخمیوں کا علاج جاری ہے اور تیون زخمیوں کی حالت مستحکم ہے۔

اس واقعہ کے پیش آتے ہی علاقے کے لوگوں میں خوف کا محول پیدا ہوا ہے۔ مقامی لوگوں نے متعلقہ حکام سے فوری کارروائی کرنے کی اپیل کی ہے،تاکہ آنے والے دنوں میں ان کتوں کے حملوں سے عوام بچ سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.