مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ لولاب کے ایک گاؤں میں اچانک بجلی لائن گر گئی، تایم کسی بھی جانی یا مالی کا تقصان نہیں ہوا۔
احتجاجیوں کا کہنا ہے کہ اس طرح کا واقعہ اس سے قبل بھی پیش آیا تھا اور ہم اس وقت افسران کے پاس گئے تھے تاہم انہیں نے اس واقعہ کی جانب کوئی غور نہیں کیا۔نتیجہ یہ نکال کہ آج بجلی لائن کے گرنے کی وجہ سے ایک ڈریئور کی جان بال بال بچ گئی۔
انہوں نے مزید کہا کہ اب ہماری گزارش ہے کہ محمکہ بجلی اس کی طرف غور کرے تاکہ اس طرح کا واقعہ دوبارہ پیش نہ آئے۔