ETV Bharat / city

Patwari Arrested in Kupwara: کپوارہ میں رشوت لیتے ہوئے راشی پٹواری گرفتار - اینٹی کرپشن بیورو کے ایک ترجمان

اینٹی کرپشن بیورو کے ایک ترجمان کے مطابق ایک سائل نے تحریری طورپر شکایت درج کی کہ پٹوار حلقہ مفالپورہ عبدالعزیز ڈار کام نپٹانے کے عوض 15 ہزار روپیہ کی رشوت طلب کر رہا ہے۔ Patwari arrested for taking bribe in Kupwara

کپوارہ میں رشوت لیتے ہوئے  راشی پٹواری گرفتار

author img

By

Published : Jan 25, 2022, 7:07 AM IST

اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی ) نے سرحدی ضلع کپواڑہ کے حلقہ مفالپورہ کے پٹواری کو 15 ہزار روپیہ کی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں دھر دبوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔Patwari arrested for taking bribe in Kupwara

اینٹی کرپشن بیورو کے ایک ترجمان کے مطابق ایک سائل نے تحریری طورپر شکایت درج کی کہ پٹوار حلقہ مفالپورہ عبدالعزیز ڈار کام نپٹانے کے عوض 15 ہزار روپیہ کی رشوت طلب کر رہا ہے۔ Patwari was demanding bribe for providing revenue extracts

انہوں نے بتایا کہ سائل نے شکایت میں مزید لکھا کہ مذکورہ پٹواری لیت ولعل کا مظاہرہ کررہا ہے جس وجہ سے وہ ذہنی کوفت کا شکار ہو گیا ہے۔Anti-Corruption Bureau

اے سی بی کے مطابق سائل نے بتایا کہ مذکورہ پٹواری نے پہلے ہی اُس سے 10ہزار روپیہ کی رشوت لی ہے اور مزید پیسوں کا تقاضہ کررہا ہے۔

اینٹی کرپشن بیورو کے مطابق شکایت موصول ہونے کے بعد بیورو نے اس ضمن میں ایف آئی آر زیر نمبر 2/2022 کے تحت کیس درج کر کے تحقیقات شروع کی۔

انہوں نے بتایا کہ اے سی بی کی اعلیٰ سطحی ٹیم نے راشی پٹواری کو پکڑنے کے خاطر ایک جال بچھایا جس دوران عبدالعزیز ڈار نامی پٹواری کو سائل سے پانچ ہزار روپیہ کی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا۔He was arrested and taken into custody by ACB Tea

اُن کے مطابق آزاد گواہوں کی موجوددگی میں پٹواری سے رشوت کے پیسے برآمد کئے گئے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ اس ضمن میں مزید تحقیقات جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.