ETV Bharat / city

ہندواڑہ کے ضلع اسپتال میں آکسیجن پلانٹ کا آغاز کیا گیا: جاوید قریشی - etv bharat urdu

بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر جاوید قریشی نے ہندواڑہ میں اپنی رہائشی گاہ پر ایک پریس کانفرنس منعقد کی۔ اس دوران انہوں نے مرکزی حکومت کی جانب سے کیے گیے کاموں کا ذکر کیا۔

senior bharatiya janata party leader javed qureshi
بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر جاوید قریشی
author img

By

Published : Apr 22, 2021, 8:02 AM IST

جاوید قریشی نے بتایا کہ حال میں ضلع کپواڑہ کے سب ضلع اسپتال میں ایک آکسیجن پلانٹ کا آغاز کیا گیا، جو کپواڑہ کے لوگوں کی ایک بڑی مانگ تھی۔

دیکھیں ویڈیو

انہوں نے کہا کہ اس آکسیجن پلانٹ سے اب اسپتال میں زیر علاج مریضوں کو سیلنڈر کے بجائے پائپوں کے ذریعہ آکسیجن فراہم کیا جائے گا کیونکہ ابھی تک مریضوں کو درکار آکسیجن کے لیے سیلنڈروں کی ضرورت پڑتی تھی اور انہیں سرینگر سے کپواڑہ پہچانا پڑتا تھا لیکن اب مرکزی حکومت نے یہ سہولیات کپواڑہ اسپتال میں دستیاب کرائی ہے۔ اس پر کپواڑہ کے عوام نے مرکزی حکومت کی ستائش کی۔

مزید پڑھیں:

'گپکار اعلامیہ پر نیشنل کانفرنس میں اختلاف ہے'

قریشی نے کہا اس آکسیجن پلانٹ کے لیے میری ایک بڑی پہل تھی جو پوری ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کپواڑہ سے کئی عوامی وفود نے اس آکسیجن پلانٹ کی تعمیر کے لیے مانگ کی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.