ETV Bharat / city

ہندوارہ میں طلباء کے لیے کوڑو تربیتی کیمپ

ریاست جموں کشمیر کے شمالی ضلع کپوارہ کے ہندوارہ قصبے میں کوڈو ایسوسی ایشن آف جموں و کشمیر کی جانب سے اسکولی بچوں کے لیے ایک روزہ تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

author img

By

Published : Jul 1, 2019, 7:18 PM IST

ہندوارہ میں طلباء کے لئے کوڑو تربیتی کیمپ

ٹی آر سی ہندوارہ میں قائم اس تربیتی کیمپ میں ضلع کے مختلف اسکولوں سے آئے ہوئے طلباء و طالبات نے شرکت کی۔

ہندوارہ میں طلباء کے لئے کوڑو تربیتی کیمپ

منتظمین کے مطابق اس کیمپ میں مختلف اضلاع سے آئے ہوئے اساتذہ اور ماہرین کوڑو نے طلباء کو گُر سکھائے۔

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کوڑو ایسو سی ایشن صدر کا کہنا تھا کہ ’’کوڑو تربیت کھیل کے ساتھ ساتھ (Self Defence) خود حفاظتی بھی ہے، اور لڑکیوں کو اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چائے۔‘‘

انہوں نے ضلع میں انڈور اسٹیڈیم کی عدم موجودگی پر گہرے رنج کا اظہار کرتے ہوئے گورنر انتظامیہ سے قصبے میں انڈور اسٹیڈیم کی تعمیر کا مطالبہ کیا۔

Intro: کوڈو ایسوسی ایشن آف جموں و کشمیر کا ایک روزہ ریہرسل ٹرائنگ کمیپ منعقد.

Body:کوڑو ایسوسی ایشن آف جموں و کشمیر کے چیرمین این ٹی بیگ اور پریذیڈنٹ فیصل نذیر کی سربراہی میں ٹی آر سی ہندوارہ میں ایک روزہ ٹرائنگ کیمپ منعقد کیا گیا جس دوران مختلف ضلع جن میں جموں. سرینگر. بانڈی پورہ اور بارہمولہ سے کوچس اور ٹرانارس نے اس رہرسل سمینار میں شرکت کی اور ہندوارہ کوڈو ایسوسی ایشن کے کھلاڑیوں کو ٹرائنگ دی گئی تاکہ آنے والے سٹیٹ لیوال پر ہونے جارہے ہیں اس یہ اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرے. اس کے ساتھ ساتھ انہوں بتایا کہ سول ڈیفءنس ایک اہم ضروری ہے جو لڑکوں کے ساتھ لڑکیاں کے لئے بہت ہی ضروری ہے اور یہاں ہندوارہ کے تقریباً 500کے قریب ممبران ہے جو اس میں حصہ لے رہے ہیں اس موقع پر کوڈو ایسوسی ایشن کے چیرمین این ٹی بیگ. پریزیڈنٹ فیصل نذیر. پذیڈنٹ سنٹرل کشمیر انعام رسول. پریذیڈنٹ جموں انکوش کمار وغیرہ موجود تھے.
بائٹ کوڈو ایسوسی ایشن پذیڈنٹ فیصل نذیر

Conclusion:کوڑو ایسوسی ایشن آف جموں و کشمیر کے چیرمین این ٹی بیگ اور پریذیڈنٹ فیصل نذیر کی سربراہی میں ٹی آر سی ہندوارہ میں ایک روزہ ٹرائنگ کیمپ منعقد کیا گیا جس دوران مختلف ضلع جن میں جموں. سرینگر. بانڈی پورہ اور بارہمولہ سے کوچس اور ٹرانارس نے اس رہرسل سمینار میں شرکت کی اور ہندوارہ کوڈو ایسوسی ایشن کے کھلاڑیوں کو ٹرائنگ دی گئی تاکہ آنے والے سٹیٹ لیوال پر ہونے جارہے ہیں اس یہ اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرے. اس کے ساتھ ساتھ انہوں بتایا کہ سول ڈیفءنس ایک اہم ضروری ہے جو لڑکوں کے ساتھ لڑکیاں کے لئے بہت ہی ضروری ہے اور یہاں ہندوارہ کے تقریباً 500کے قریب ممبران ہے جو اس میں حصہ لے رہے ہیں اس موقع پر کوڈو ایسوسی ایشن کے چیرمین این ٹی بیگ. پریزیڈنٹ فیصل نذیر. پذیڈنٹ سنٹرل کشمیر انعام رسول. پریذیڈنٹ جموں انکوش کمار وغیرہ موجود تھے.
بائٹ کوڈو ایسوسی ایشن پذیڈنٹ فیصل نذیر
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.