ETV Bharat / city

Militant Injured in Langate: لنگیٹ ہندواڑہ میں زخمی عسکریت پسند گرفتار

author img

By

Published : Mar 4, 2022, 3:28 PM IST

Updated : Mar 4, 2022, 7:59 PM IST

اطلاع کے مطابق عسکریت پسندوں نے سکیورٹی فورسز پر آج دوپہر ہندواڑہ کے لنگیٹ علاقے میں فائرنگ کی Militant Attack in Langate۔ فوج کی جانب سے جوابی کارروائی میں ایک عسکریت پسد زخمی ہوا Militant Injured in Langate ہے، جنہیں ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔

Militant injured in shootout in Langate hindwara
لنگیٹ ہندواڑہ میں زخمی عسکریت پسند گرفتار

کپواڑہ: شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے لنگیٹ علاقے میں عسکریت پسندوں نے سکیورٹی فورسزکی پارٹی پر فارئرنگ کی Militant Attack in Langate۔

ذرائع کے مطابق عسکریت پسندوں نے سکیورٹی فورسز پر آج دوپہر ہندواٹہ کے لنگیٹ علاقے میں فائرنگ کی Firing on langate۔ جوابی حملے میں ایک عسکریت پسند کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

پولیس کے مطابق زخمی عسکریت پسند کو علاج و معالجہ کے لیے ہسپتال میں داخل کروایا گیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار عسکریت پسند کی شناخت ابرار حسن ولد غلام حسین گوجری ساکن آزاد گنج بارہمولہ کے طور پر کی گئی ہے۔

مذکورہ عسکریت پسند کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مذکورہ عسکریت پسند پر دو ایف آئی آر درج ہے اور وہ حال ہی میں عسکریت پسندوں کے صفوں میں شامل ہوا ہے۔

لنگیٹ ہندواڑہ میں فائرنگ

یہ بھی پڑھیں:

Militancy Down, Not Over In J&K: ’جموں و کشمیر میں عسکریت پسندی ابھی ختم نہیں ہوئی‘

دریں اثنا، پولیس نے علاقے میں سیکورٹی فورسز کی پارٹی پر حملہ کرنے والے دوسرے جنگجو کو پکڑنے کے لیے علاقے میں تلاشی مہم شروع کر دی ہے۔

Last Updated : Mar 4, 2022, 7:59 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.