ETV Bharat / city

Landslide Near Handwara District Hospital: ہندوارہ میں زمین کھسکنے سے بڑا حادثہ ہونے سے ٹلا - سی آر پی ایف کی بس حادثے میں محفوظ

گزشتہ شام ہورہی بارش کے نتیجے میں ضلع ہسپتال ہندوارہ کے پیچھے کی جانب (بیک سائڈ) کی زمین کھسک گئی جس سے وہاں پارک کی ہوئی سی آر پی ایف کی بس لٹک گئی۔ CRPF bus safe in accident

ہندوارہ میں زمین کھسکنے سے بڑا حادثہ ہونے سے ٹلا

author img

By

Published : Feb 2, 2022, 12:14 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع ہسپتال ہندوارہ کے پچھلے سائڈ سے زمین کا ایک بڑا حصہ کھسک جانے سے ڈاک بنگلہ میں کھڑی سی آرپی ایف کی ایک سیول بس لٹک گئی۔ حالانکہ کی کوئی نقصان نہیں ہوا ہے۔ Landslide near Handwara District Hospital

وہاں موجود فورسز کے جوان اور مقامی لوگوں نے بتایا کہ 'رات کے دوران یہ واقع پیش آیا۔'

ہندوارہ میں زمین کھسکنے سے بڑا حادثہ ہونے سے ٹلا

مقامی لوگوں کے مطابق کچھ دنوں پہلے حالیہ برفباری اور بارش کے نتیجے میں ہسپتال کے پیچھے یہ زمین دھنس گئی تھی۔ اس بارے میں یہاں کے انتظامیہ اور متعلقہ محکمہ کو آگاہ کیا گیا تھا لیکن انہوں نے اس مسلے کو نظر انداز کیا۔

انہوں نے بتایا کہ 'جب سے ڈاک بنگلہ میں سی آر پی ایف کے اہلکار تعینات کیے گئے تب سے ان کی ہی گاڑیاں یہاں پارک ہوتی ہے، گزشتہ شام ہورہی بارش کے نتیجے میں یہ زمین کھسک گئی جس سے پارک کی ہوئی سی آر پی ایف کی بس لٹک گئی۔ land slipped from back side of Handwara District Hospital

انہوں نے کہا کہ 'اگر بس نیچے گر جاتی تو ہسپتال کی بلڈنگ کو نقصان پہنچتا اور بجلی ٹرانسفارمر بھی ڈیمج ہوجاتا ہے جس سے ایک بڑا حادثہ پیش آتا۔'

ڈاک بنگلہ میں موجود سی آر پی ایف کے اہلکار نے بتایا کہ 'ہمشیہ کی طرح آج بھی بس یہاں پارک کی ہوئی تھی اور رات کے دوران زمین کھسک جانے سے بس لٹک گئی اور خوش قسمتی کی بات یہ ہے کہ اس وقت اس گاڑی میں نہ فورسز کا کوئی اہلکار موجود تھا نہ ہی سول ڈرائیو تاہم گاڑی کو اوپر لانے میں کرینس کام کررہی ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.