ہندواڑہ: ادبی تنظیم ادراہ تحقیق ادب جموں کشمیر تحریک ادب کشمیر نے ڈگری کالج ہندواڑہ کے اشتراک سے ایک کانفرس کا انعقاد کیا گیا۔ Literary Conference Held in Handwara
کانفرس کی صدارت معروف قانون دان جسٹس بشیر احمد کرمانی مہمانی خصوصی محمد امین بٹ صدد ادبی مرکز کمراز رخسانہ جبین سابقہ ڈائریکٹر ریڈیو کشمیر۔پروفیسر شفقت الطاف ۔شبنم تلگامی ادارہ تحقیق ادب جموں کشمیر کے صدد فاروق شاہین فریدہ شوق۔جاوید اقبال ماوری رتبہ قریشی سمیت دیگر اہم شخصیات بھی موجود تھے۔ kashmiri language importance
اس موقع پر مقررین نے کشمیری زبان کے بچاو اور اسکی حفاظت کے حوالے سے عوام پر زور دیا گیا ۔تاکہ زبان کے ساتھ ساتھ ہم اپنی شناخت کو بچا سکیں۔
یہ بھی پڑھیں: Seminar on Importance of Dastan میرٹھ میں داستان کی اہمیت کے عنوان سے تقریب کا اہتمام
اس موقع پر خواتین کی رول کی سراہنا کی گئی کہ خواتین کا کشمیری زبان کو فروغ اور اسکی حفاظت میں ایک اہم کردار ہے۔کانفرس میں سابقہ ڈائریکٹر ریڈیو کشمیر رخسانہ جبین کو اعزاز سے نوازا گیا کانفرس میں دو کتابوں کی رسم رونمائی انجام دی گئی جسمیں نیلوفر خان کی لکھی کتاب proxysms of اور ڈاکٹر رہبر بلال کی کتاب الہلال اجرا کی گئی جس پر ترنم شاہین اور محمد عبداللہ ڈولوی پورہ نے روشنی ڈالی۔اس دوارن خواتین شعرا کا مشاعرہ پیش کیا گیا ۔مشاعرے کی صدارت رخسانہ جبین نے کی۔