ETV Bharat / city

ہندواڑہ: سیکورٹی فورسز پر گرینیڈ حملہ، ایک سی آر پی ایف جوان زخمی - گرینیڈ حملہ

شمالی کشمیر کے ہندواڑہ کے علاقے لنگیٹ میں مشتبہ عسکریت پسندوں کے ذریعہ سیکورٹی فورسز پر گرینیڈ سے حملہ کیا گیا جس میں سی آر پی ایف کا ایک نیم فوجی دستہ کا ایک جوان زخمی ہو گیا۔

grenade-attack-in-langate-area-of-handwara-district
سیکورٹی فورسز پر گرینیڈ حملہ
author img

By

Published : Aug 17, 2021, 12:05 AM IST

عسکریت پسندوں نے E-07 CRPF پر گرینیڈ سے حملہ کیا۔ اس واقعہ میں سی آر پی ایف کے ایک جوان کو معمولی چوٹیں آئیں۔ اسے علاج کے لیے قریبی ہسپتال لنگیٹ منتقل کر دیا گیا ہے۔ اس دوران حملہ آوروں کو پکڑنے کے لیے علاقے کو محاصرے میں لے لیا گیا اور تلاشی کاروائی شروع کردگئی۔

یہ بھی پڑھیں:

Kulgam Encounter: ایک عسکریت پسند ہلاک، ایک فرار ہونے میں کامیاب: آئی جی پی کشمیر

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.