شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور میں آج اینٹی کورپشن بیورو ( ACB )کی ایک ٹیم نے سوپور کے تحصیل دفتر میں چھاپہ مار کر ایک سینیر آفیسر کو رنگے ہاتھوں رشوت لیتے ہوئے گرفتار کرلیا۰
اطلاعات کے مطابق وہاں مامور آفیسر کو گرفتار کیا گیا ہے تاہم، ان کی شناخت ابھی نہیں ہو پائی ہے۔
آخری اطلاعات کے مطابق تفتیش جاری ہے۔