ETV Bharat / city

Army Organizes Blood Camp In Handwara: فوج کی جانب سے ہندواڑہ میں خون کے عطیہ کیمپ کا انعقاد - ہندواڑہ میں بلڈ کیمپ کا انعقاد

سرحدی ضلع کپواڑہ کے ہندواڑہ کے بھاگت پورہ فوجی کیمپ نے انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کپواڑہ اور ڈسڑکٹ ہسپتال ہندواڑہ کے اشتراک سے ایک خون کے عطیہ کمیپ کا انعقاد Army Organizes Blood Camp In Handwara کیا گیا۔کیمپ میں فوجی جوانوں نے خون کا عطیہ دیا۔

army-organizes-blood-camp-with-red-cross-society-in-handwara
فوج کی جانب سے ہندواڑہ میں خون کے عطیہ کیمپ کا انعقاد
author img

By

Published : Jan 3, 2022, 8:47 PM IST

شمالی قصبہ ہندوارہ کے بھاگت پورہ آرمی کیمپ نے انڈین ریڈکراس سوسائٹی کپوارہ اور ڈسڑکٹ اسپتال ہندوارہ کے اشتراک سے ایک خون کے عطیہ کمیپ کا انعقاد Army Organizes Blood Camp In Handwara کیا۔فوج کے مطابق خون کا عطیہ انسانیت کی خدمت میں نیک مقصدکو یقینی بنانے کے لیے گیا گیا ہے۔

:فوج کی جانب سے ہندواڑہ میں خون کے عطیہ کیمپ کا انعقاد

فوج کے مطابق ہندواڑہ کے بھاگت پورہ فوجی کیمپ نے انڈین ریڈکراس سوسائٹی کپواڑہ ڈسٹرکٹ ہسپتال ہندواڑہ کے اشتراک سے بھگت پورہ فوجی کیمپ میں خون کے عطیہ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

اس خون کے عطیہ کیمپ میں فوجی جوانوں،ہندوارہ یوتھ سول سوسائٹی کے جوان اور بھگت پورہ کیمپ کے فوجی جوانوں سے شرکت کرکے اپنے خون کا عطیہ دیا۔

تقریب میں مقامی نوجوانوں سمیت فوج کے 65 افراد نے شرکت کرکے اپنا خون کا عطیہ بھی پیش کیا ۔اس موقع پر ریڈکراس سوسائٹی کپواڑہ کے رکن سید امتیاز پیر نے آج کے اس خون کے عطیہ کیمپ میں 60 ویں مرتبہ اپنا خون کا عطیہ پیش کیا۔

سید امیتاز نے خون کا عطیہ دینے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ 'خون دینے سے کوئی بھی پریشانی نہیں ہوجاتی ہے میرے مثال آپ کے سامنے ہیں میں سال میں دو تین بار خون کا عطیہ پیش کرتا ہوں اور ابھی تک میں نے 60 بار خون دے چکا ہوں۔

انہوں نے تمام نوجوانوں سے خون عطیہ میں پہل کی اپیل کی ہے تاکہ کسی ضرورت مند افراد کی قیمیتی جان بچ سکے۔

کیمپ کے دوران کووڈ 19 سے متعلق تمام اصولوں پر عمل میں کیا گیا ماسک سینٹائز سماجی دوریاں کا خیال رکھا گیا۔

مزید پڑھیں:Blood Donation Camp in Khrew Pampore: کھریو، پانپور میں عطیہ خون کیمپ منعقد

پروگرام کے دوران ڈپٹی میڈیکل سپرٹنڈنٹ ڈاکٹر اعجاز احمد نے بتایا کہ اس طرح کے بلڈًڈونیشن کیمپ کا انعقاد کرنا ایک اچھا قدم ہے اور بھاگت پورہ فوجی یونٹ ہر سال انڈین ریڈکراس سوسائٹی کپواڑہ اور ضلع ہسپتال ہندوارہ کے تعاون سے اس طرح کے خون عطیہ کیمپ منعقد کرتے ہیں۔

انہیون نے کہا کہ اس طرح کے کیمپ کے انعقاد سے سب ضلع ہسپتال ہندواڑہ میں خون کی کمی کھبی محسوس نہیں ہوتی ہے۔

انہوں نے فوج کے اس طرح کے ایونٹ منعقد کرنے اور اس طرح کے انسانی رویہ پر نیک اظہار کرتے ہوئے شکریہ ادا کیا۔بگھت پورہ آرمی کیمپ نے بھی تقریب کو کامیاب بنانے پر ریڈکراس سوسائٹی اور ضلع ہسپتال کے عملے کا شکریہ ادا کیا ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.