ETV Bharat / city

کپواڑہ: اجرو میں محفل مشاعرہ منعقد - کپواڑہ میں محفل مشاعرہ منعقد

محفل میں شاعر علی محمد ڈار کی تحریر کی گئی کتاب خزینہ اسرار جلد سوم کی رسم رونمائی بھی ہوئی۔

کپواڑہ: اجرو میں محفل مشاعرہ منعقد
کپواڑہ: اجرو میں محفل مشاعرہ منعقد
author img

By

Published : Nov 12, 2021, 7:02 AM IST

ادب مرکز جموں وکشمیر کی سرپرستی میں ادارہ تحقیق و ادب جموں وکشمیر کی جانب سے ضلع کپواڑہ کے اجرو میں ایک محفل مشاعرہ تقریب منعقد کی گئی۔

کپواڑہ: اجرو میں محفل مشاعرہ منعقد

اس دوران اس محفل میں شاعر علی محمد ڈار کی تحریر کی گئی کتاب ’خزینہ اسرار‘ جلد سوم کی رسم رونمائی ہوئی۔ اس محفل میں مختلف اضلاع کے شاعر، ادیب اور قلمکاروں نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں:

اس دوران محفل میں مہمانِ خصوصی ادارہ تحقیق و ادب جموں وکشمیر کے محمد امین بٹ، فاروق شاہین جب کہ ایوان صدارت میں پروفیسر آفاق عزیز مہمان خصوصی اور پروفیسر الطاف انجم اور ڈاکٹر ریاض توحیدی موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.