ETV Bharat / city

Syed Hassan Samnani's Urs: کولگام میں سید حسن سمنانی کا عرس مبارک منایا گیا

author img

By

Published : Mar 18, 2022, 4:44 PM IST

کولگام میں حضرت میر سید حسن سمنانی کا عُرس پاک نہایت ہی تزک و احتشام سے منایا گیا۔ کورونا کے پیش نظر عُرس میں زائرین کی تعداد کو محدود رکھا گیا۔ تاہم زیارت پر شب خوانی اور درود و ازکار کی محفلیں منعقد کی گئیں Syed Hassan Samnani's Urs was celebrated۔

کولگام میں سید حُسن سمنانی کا عرس مبارک منایا گیا

کولگام میں حضرت میر سید حسن سمنانی کا عُرس پاک نہایت ہی تزک و احتشام سے منایا گیا۔ Syed Hassan Samnani's Urs

کورونا کے پیش نظر عُرس میں لوگوں کی شرکت کو محدود کردیا گیا۔ تاہم زیارت پر شب خوانی اور درود و ازکار کی محفلیں منعقد کی گئیں۔

عُرس پاک میں علمائے کرام نے کشمیر کے امن و امان کے لیے دُعا مانگی۔

بعد میں نماز فجر پر تبرکات کی نشاندہی کی گئی کرائی گئی۔ زائرین کی محدود تعداد نے حاضری دی اور ولی اللہ کو نذرانۂ عقیدت پیش کیا۔

مزید پڑھیں:

URS Haji Moosa in Ganderbal: گاندربل کے بنہامہ میں شیخ حاجی موسیٰ کا عرس

مقامی لوگوں اور اوقاف انتظامیہ نے عُرس پاک کی تیاریوں پر انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.