ETV Bharat / city

Urs of Shah Asrar Uddin Baghdadi: کولگام میں شاہ اسرارالدین بغدادیؒ کا سالانہ عرس منایا گیا - جموں و کشمیر کے کولگام ضلع

کولگام میں شاہ اسرارالدین بغدادیؒ کا سالان عرس عقدیت و احترام سے منایا گیا۔ اس عرس میں اننت ناگ اور کولگام اضلاع کے اطراف و اکناف سے آئے عقیدت مندوں نے حصہ لیا۔ اس موقع پر علماء کرام نے اولیاء کی زندگی پر روشنی ڈالی۔ Urs of Shah Asrar Uddin Baghdadi

کولگام میں شاہ اسرارالدین بغدادیؒ کا سالانہ عرس منایا گیا

author img

By

Published : Feb 12, 2022, 6:21 PM IST

جموں و کشمیر کے کولگام ضلع کے کنڈ علاقے میں شاہ اسرار الدین بغدادی کا سالانہ عرس انتہائی عقیدت و احترام منایا گیا۔ شب بیداری کے بعد دن بھر عقیدت مندوں اور علماء نے آستان کنڈ میں حاضری دی۔ آستان کنڈ کی فضائیں دن بھر درود و اذکار اور اولیائے کرام کے کلام سے گونجتی رہیں۔Urs of Shah Asrar Uddin Baghdadi

کولگام میں شاہ اسرارالدین بغدادیؒ کا سالانہ عرس منایا گیا

تقریب میں اننت ناگ اور کولگام اضلاع کے اطراف و اکناف سے آئے عقیدت مندوں نے حصہ لیا۔ اس موقع پر علماء کرام نے اولیاء کی زندگی پر روشنی ڈالی۔

کووڈ-19 کے دوران بھی زائرین کی ایک خاصی تعداد نے عرس مبارک میں شرکت کی۔ دن بھر حمد و ثنا، نعت خوانی اور درود و اذکار کی محفل جاری رہی۔

شاہ اسرار بغدادیؒ نے اپنی ساری زندگی دین اسلام کے لیے صرف کر دی تھیں۔ لوگوں کو اس زیارت کے ساتھ بہت ہی زیادہ عقیدت ہے۔ یہاں پر کمیٹی کی جانب سے طعام کا بھی خاص انتظام رکھا جاتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.