ETV Bharat / city

Pulwama Attack Third Anniversary: پلوامہ حملے کی تیسری برسی، جوانوں کی عظیم قربانی کی یاد میں تقریب

14 فروری 2019 کو پلوامہ حملے Pulwama Attack میں ہلاک ہوئے جوانوں کو گنڈ گاندربل میں خراج عقیدت Paid Tribute پیش کیا گیا۔ اس موقع پر عسکریت پسندوں کے حملے میں ہلاک ہوئے سی آر پی ایف کے 40 جوانوں کی عظیم قربانی کی یاد دلائی گئی۔

Pulwama Attack Third Anniversary
پلوامہ حملے کی تیسری برسی
author img

By

Published : Feb 14, 2022, 9:47 PM IST

ہیڈکوارٹر گنڈ گاندربل میں 118 بٹالین سی آر پی ایف نے پلوامہ حملے میں ہلاک ہوئے جوانوں کی تیسری برسی Pulwama Attack Third Anniversary پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

پلوامہ حملے کی تیسری برسی

پلوامہ میں 14 فروری سال 2019 میں عسکریت پسندوں کے حملے میں سی آر پی ایف کے 40 جوانوں کی عظیم قربانی کو یاد کیا گیا۔ ساتھ ہی ان جوانوں کو گلہائے عقیدت بھی پیش کیا گیا۔

واضح رہے کہ 19 فروری سنہ 2019 میں ہوئے اس حملے میں 118 بٹالین کے بھی دو جوان نارائن لال گجر اور جی ڈی مہیش کمار ہلاک ہوئے تھے۔ بٹالین کے کمانڈنٹ نے ان جوانوں کے کارناموں کو بیان کیا، جنہوں نے مادر وطن کے لیے بے لوث فرض کی ادائیگی میں اپنی جانیں نچھاور کیں، ساتھ ہی افسران اہلکاروں کو ثابت قدمی سے ڈٹے رہنے کی تلقین کی۔ اس دوران ان بہادروں کی یاد میں ملحقہ دیہات کے ضرورت مندوں میں راشن اور کمبل تقسیم کیے گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.