ETV Bharat / city

کشمیر شاہراہ پر مشکوک چیز بر آمد، نقل و حمل متاثر

جموں و کشمیر شاہراہ پر منگل کی صبح اس وقت ٹریفک کی نقل وحمل متاثر رہی جب سکیورٹی فورسز نے اس پر کوئی مشکوک چیز بر آمد کی۔

author img

By

Published : Jul 24, 2019, 10:06 AM IST

فائل فوٹو

ذرائع کے مطابق جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے ملہ پورہ علاقے میں شاہراہ پر منگل کی صبح سکیورٹی فورسز نے کوئی مشکوک چیز بر آمد کی جس کے نتیجے میں شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل کچھ دیر کے لئے روک دی گئی- وہیں پولیس اہکار، آرمی اور سی آر پی ایف کے ماہرین کو اچھی طرح سے چیکنگ کے لیے بھیج دیا گیا۔

دوسری طرف ضلع پولیس کولگام کے ایس ایس پی گورندر پال سنگھ نے نمائندے کو فون پر بتایا کہ ایسا کچھ بھی نہی ہے لیکن شک شبہ ہونے کی وجہ سے ہمیں قومی شاہراہ کسی حد تک بند کرنا پڑا۔ انہوں نے کہا کہ کولگام پولیس شہریوں کی حفاظت اور سلامتی کی طرف وقف ہے اور ہر ایک کی حفاظت کے لیے ٹریفک کو روکنا پڑتا ہیں۔

Intro:کشمیر شاہراہ پر مشکوک چیز بر آمد ہونے سے ٹریفک کی نقل وحمل متاثر

Body:

جموں شاہراہ پر منگل کی صبح اس وقت ٹریفک کی نقل وحمل متاثر رہی جب سیکورٹی فورسز نے اس پر کوئی مشکوک چیز بر آمد کی۔

ذرائع کے مطابق جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے ملہ پورہ علاقے میں شاہراہ پر منگل کی صبح سیکورٹی فورسز نے کوئی مشکوک چیز بر آمد کی جس کے نتیجے میں شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل کچھ دیر کے لئے روک دی گئ-وہی پولیس اہکار۔آرمی۔اور سی۔آر۔پی۔ایف۔کے ماہرین کو اچھی طرح سے چیکنگ کے لیے بچھ دیا گیا۔وہی ضلع پولیس کولگام کے ایس ایس۔پی۔گورندر پال سنگھ نے نمائندے کو فون پر بتایا کہ ایسا کچھ بھی نہی ہے لیکن شک شبار ہونے کی وجہ سے ہمیں قومی شہرہ کسی حد تک بند کرنا پڑا۔انہوں نے کہا کہ کولگام پولیس شہریوں کی حفاظت اور سلامتی کئ طرف وقف ہے اور ہر ایک حفاظت کے لیے ٹریفک کو روکنا پڑتا ہیں۔

Conclusion:تنویر وانی کولگام
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.