عسکریت پسندوں کا تعلق کولگام سے تھا۔ جس میں عادل بشیر وانی کا تعلق واری پورہ دمحال ہانجی پورہ سے تھا۔ جب کہ دوسرے کا تعلق ریڈونی کولگام سے تھا۔
عادل بشیر وانی کی ہلاکت پر ضلع دمحال ہانجی پورہ میں ٹرانسپورٹ کی نقل و حمل اور تمام کاروبار مکمل بند رہا۔