ETV Bharat / city

کولگام کے علاقے میں محاصرہ شروع - عسکریت پسندوں کے چھپے رہنے کی اطلاع ملی تھی

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے ریڈونی کھڈونی علاقے میں سکیورٹی فورسز کو عسکریت پسندوں کے چھپے رہنے کی اطلاع ملی تھی۔

ریڈونی کھڈونی کولگام میں محاصرہ شروع
author img

By

Published : Jul 25, 2019, 11:33 PM IST

علاقے میں محاصرے کے دوران اس وقت تشدد بھڑک اٹھا جب نوجوانوں کی ٹولیوں نے سڑکو ں پر نکل کر احتجاجی مظاہرے کیے۔

جس کے دوران فورسز نے انہیں منتشر کرنے کیلئے ٹیر گیس شلنگ کا استعمال کیا۔ ذرائع کے مطابق عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعد فوج و فورسز، سی آر پی ایف اور ایس او جی نے کولگام کے ریڈونی بالا کھڈونی علاقے میں شام دیر گیے محاصرے میں لیا اور وہاں تلاشی کارورائی شروع کی۔

بتایا جاتا ہے کہ فوج و فورسز نے علاقے میں تلاشی کارورائیاں شروع کرتے ہی علاقے میں سبھی راستے بند کردیے گئے ہیں اور گھر گھر کی تلاشی شروع کی۔

مقامی ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ابھی علاقے میں تلاشی آپریشن جاری تھا کہ مقامی نوجوانوں کی بڑی تعداد نے سڑکوں پر نکل کر احتجاجی مظاہرے شروع کئے جس کے دوران انہوں نے اسلام و آزادی کے حق میں نعرہ بازی کی۔ بتایا جاتا ہے کہ اسی دوران وہاں تعینات فورسز اہلکاروں نے مسجد اور بالا ریڈونی میں توڑ پھوڑ کی جس پر لوگ مشتعل ہوئے اور انہوں نے فورسز پر سنگبازی کی جس کے جواب میں فورسز نے مشتعل مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے لاٹھی چارج اور ٹیر گیس شیلنگ کا استعمال کیا۔

وہی شام دیر گیے سکیورٹی فورسز نے محاصرے میں اور تیزی کردی۔واضح رہے کہ اس سے متصل علاقے تاریگام علاقے میں سکیورٹی فورسز نے محاصرہ کیا تھا جو شام دیر ہی ختم ہوا۔

Intro:ریڈونی کھڈونی کولگام میں محاصرہ شروع

Body:جنوبی ضلع کولگام کے ریڈونی کھڈونی علاقے میں فورسز محاصرے کے دوران اس وقت تشدد بھڑک اٹھا جب نوجوانوں کی ٹولیوں نے سڑکو ں پر نکل کر احتجاجی مظاہرے کئے جس دوران فورسز نے انہیں منتشر کرنے کیلئے ٹیر گیس شلنگ کا استعمال کیا ۔ زرایع کے مطابق جنگجوﺅں کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعد فوج و فورسز ، سی آر پی ایف اور ایس او جی نے کولگام کے ریڈونی بالا کھڈونی علاقے میں شام دیر گیے محاصرے میں لیا اور وہاں تلاشی کارورائی شروع کی ۔ بتایا جاتا ہے کہ فوج و فورسز نے علاقے میں تلاشی کارورائیاں شروع کرتے ہی علاقے میں سبھی راستے بند کردئے گئے ہیں اور گھر گھر کی تلاشی شروع کی ۔ مقامی ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ابھی علاقے میں تلاشی آپریشن جاری تھا کہ مقامی نوجوانوں کی بڑی تعداد نے سڑکوں پر نکل کر احتجاجی مظاہرے شروع کئے جس دوران انہوں نے اسلام وآزادی کے حق میں نعرہ بازی کی ۔ بتایا جاتا ہے کہ اسی دوران وہاں تعینات فورسز اہلکاروں نے مسجد اور بالا ریڈونی میں توڈ فوڈ کیا جس پر لوگ مشتعل ہوئے اور انہوں نے فورسز پر سنگبازی کی جس کے جواب میں فورسز نے مشتعل مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے لاٹھی چارج اور ٹیر گیس شلنگ کا استعمال کیا۔وہی شام دیر گیے سکورٹی فورسز نے محاصرے میں اور تیزی کردی۔وضعہ رہے اس کے متصلہ علاقے تاریگام علاقے میں سکورٹی فورسز نے محاصرہ کیا تھا جو شام دیر ہی ختم ہوا۔

Conclusion:تنویر وانی کولگام
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.