ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے مولانا غلام رسول حامی نے کہا کہ کسی بھی تحریک پر پابندی عائد کرنے سے مسئلہ کشمیر حل نہیں ہوگا۔ اسلامی تنظیم پر پابندی کی ہم مذمت کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جب تک نہ بھارت، پاکستان کشمیر سمیت مختلف دیرینہ امور پر بات چیت کرکے مسئلہ حل نہیں کریں گے اس وقت تک امن بحال کرنا مشکل ہے۔