ETV Bharat / city

Pulwama Police Facilitates PCPG meeting At Polic Post Newa: پوسٹ نیوہ میں پولیس کمیونٹی پارٹنرشپ گروپ میٹنگ منعقد

عوام کے تعلقات کو بہتر بنانے کی غرض سے پلوامہ پولیس نے پولیس پوسٹ نیوہ میں پولیس کمیونٹی پارٹنرشپ گروپ میٹنگ منعقد کی Pulwama Police Facilitates PCPG meeting At Polic Post Newa ہے۔ اس میٹنگ میں علاقے کے لوگوں کے ساتھ ساتھ ضلع پلوامہ کے ایس ایس پی نے بھی شرکت کی۔

پولیس کی کوششیں عام لوگوں سے تعلقات بننانے پرجاری
http://10.10.50.70//jammu-and-kashmir/28-March-2022/jk-pul-104-pulwamapolicefaculitatespcpgmeetingatpolicpostnewa-jk100207_28032022172112_2803f_1648468272_760.jpg
author img

By

Published : Mar 28, 2022, 8:24 PM IST

پلوامہ: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں پبلک آؤٹ ریچ پروگرام کے تحت پلوامہ پولیس نے پولیس پوسٹ نیوہ میں پولیس کمیونٹی پارٹنرشپ گروپ میٹنگ کی۔ میٹنگ کی صدارت ایس ایس پی پلوامہ ایس غلام جیلانی وانی نے کی اس موقع پر ان کے ہمراہ ڈی وائی ایس پی ہیڈکوارٹر پلوامہ، ایس ایچ او پلوامہ اور ڈی او نیوہ تھے۔ اجلاس میں نیوہ اور اس کے ملحقہ علاقوں کے سرکردہ شہریوں نے شرکت کی، شرکاء کی طرف سے ایس ایس پی پلوامہ کا استقبال کیا گیا، اجلاس کے دوران شرکاء سے معاشرے سے متعلق مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
شرکاء نے مختلف مسائل جیسے نیوہ سے وانپورہ تک جانے والے بجلی لائن اور پینے کے پانی کی فراہمی جیسے مسائل کو اٹھایا۔ اور مقامی نوجوانوں نے کرکٹ سٹیڈیم کا مطالبہ بھی کیا۔

ایس ایس پی پلوامہ نے شکایات سنتے ہوئے بعض مسائل کو موقع پر ہی حل کیا اور انہیں یقین دلایا کہ ان کی شکایات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا اور علاقے کے لوگوں کی ہر ممکن مدد کی جائے گی، ساتھ ہی انہوں نے انہیں یقین دلایا کہ سول انتظامیہ کے ساتھ ان کو درپیش مسائل اٹھائے گے، اور ان کے ازالے کے لیے متعلقہ محکموں کے ساتھ بات چیت کرے گے۔
اس موقع پر ایس ایس پی پلوامہ نے خطاب کرتے ہوئے علاقے کے عوام کا تعاون اور ان کی فعال شرکت پر شکریہ بھی ادا کیا۔

یہ بھی پڑھیں: CSIR Awareness, Interaction Camp: پلوامہ میں کسانوں کے لیے معلوماتی و تربیتی پروگرام منعقد

شرکاء نے ایسی میٹنگ کے انعقاد اور پولیس اور عوام کے درمیان اعتماد کا ایک پل بنانے پر ایس ایس پی پلوامہ کا شکریہ ادا کیا اور ساتھ ہی شرکاء نے سماجی برائیوں سے نمٹنے میں پولیس کے ساتھ اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.