ETV Bharat / city

کولگام میں پولیس پبلک دربار کا انعقاد

author img

By

Published : Mar 25, 2019, 1:05 AM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں پولیس کی جانب سے قیموہ کھڈونی میں قائم پولیس چوکی پر ایک پبلک دربار منعقد کیا گیا۔

کولگام

اس موقعے پر عوام نے ایس۔ایس۔پی۔گورندر پال سنگھ کو علاقے مین آئے درپیش کئی مسائل سے واقف کروایا۔ اس دربار میں علاقے کے لوگوں نے شرکت کی۔

ان مسائل میں نوجوان لڑکوں کی گرفتاری۔شبانہ چھاپوں کو روکنے کے ساتھ اور بھی کئی سارے مسائل سے ایس۔ایس۔پی کو واقف کروایا گیا۔

کولگام
کولگام

واضع رہے کہ علاقے کھڈونی اور اس سے متصل علاقے عسکریت پسند تنظیموں کا گہوارہ مانے جاتے ہیں۔اس علاقے سے جب بھی کوئی سکیورٹی فورسز کی گشتی پارٹی نظر آتی ہیں تو سنگ بازی ضرور ہوتی ہے۔

اس علاقے میں پولیس چوکی پر عسکریت تنظیم کی جانب سے کئی بار حملہ بھی کیا گیا۔ ایسے حالات میں اس علاقے میں اس طرح دربار ہونا اس جانب اشارہ کرتا ہیں کہ علاقے کے لوگ امن و امان سے زندگی گزارنا چاہتے ہیں۔

واضع رہے کہ نمائندے نے پبلک دربار کی فوٹو گرافی کرنے کی کوشش کی لیکن مقامی لوگوں نے انہیں روک دیا ۔اس سے یہ اندازہ ہوتا ہیں کہ لوگوں میں خوف کا ماحول پایا جاتا ہے۔

وہیں ایس۔ایس۔پی۔کولگام نے کہا کہ اس طرح کے پروگرام منعقد کرنے سے عوام اور پولیس کے درمیان جو دوریاں ہیں وہ ختم ہو سکتی ہے۔

Intro:قیموہ کھڈونی کولگام میں پولیس پبلک دربار کا انعقاد

Body:جنوبی کشمیر کے کولگام میں آج پولیس کی جانب سے قیموہ کھڈونی میں قایم پولیس چوکی پر ایک پبلک دربار کا احتمام کیا گیا جس میں علاقے کے لوگوں نے شرکت کی۔اس موقعے پر عوام نے ایس۔ایس۔پی۔گورندر پال سنگھ کو کئ درپیش مسایلوں سے آگاہ گیا۔جس میں نوجوان لڑکوں کی گرفتاری۔شبانہ چھاپوں کو روکنے اور بھی ڈیر سارے مسایلوں سے آگاہ کیا۔دراصل علاقے کھڈونی اور اس کے مطلقہ علاقے عسکریت تنظیموں کا گہوارہ منانا جاتا ہیں۔اس علاقے سے جب بھی کوئی سکورٹی فورسز کی گشتی پارٹی نظر آتی ہیں تو ضرور سنگ بازی ہوتی ہیں۔اور علاقے میں اس پولیس چوکی کو عسکریت تنظیم کی جانب سے بہت بار حملہ بھی کیا گیا۔ایسے میں علاقے میں اس طرح دربار ہونا اس جانب اشارہ کرتا ہیں کہ علاقے میں لوگ امن امان سے زندگی گزارنا چاہتے ہیں۔

Conclusion:وضعہ رہے اگرچہ نمائندے نے پبلک دربار کو عکس بندی کرنے کرنے کی کوشش کی وہی مقامی لوگوں کی رکاوٹیں پیش آئ۔جس سے یہ اندازہ ہوتا ہیں کہ لوگوں کے دلوں میں خوب زدہ ماحول ابھی بھی برپا ہیں۔وہی پولیس ایس۔ایس۔پی۔کولگام نے کہا کہ اس طرح کے پروگرام کرنے سے عوام اور پولیس کے درمیان جو دوریاں ہیں وہ ختم ہوتی ہیں

تنویر وانی کولگام
9906418950
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.