ETV Bharat / city

کولگام میں ڈائلیسس یونٹ خراب ہونے سے مریض پریشان - مریض پریشان

جنوبی کشمیر کے کولگام میں گردوں کے مریضوں کی ایک بڑی تعداد ڈائلیسس یونٹ خراب ہونے سے پریشانیوں کا شکار ہے۔

جنوبی کشمیر کے کولگام میں گردوں کے مریضوں کی ایک بڑی تعداد ڈائلیسس یونٹ خراب ہونے سے پریشانیوں کا شکار ہے

author img

By

Published : Mar 5, 2021, 9:21 PM IST

جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع کولگام میں بہت سے غریب خاندان نجی ہسپتالز میں گردوں کا مہنگا علاج برداشت کرنے سے قاصر ہیں۔

کولگام میں ڈائلیسس یونٹ خراب ہونے سے مریض پریشان

تیماداروں نے ای ٹی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ضلع ہسپتال کولگام کا ڈالیسیس یونٹ پچھلے ایک ہفتے سے بند ہے۔

علاقے کے مریض کو مجبوراً ڈائلیسس کے لیے اننت ناگ اور سرینگر جانا پڑ رہا ہے۔ تاہم ان میں سے بہت سے غریب خاندان سری نگر کے ہسپتالز میں گردوں کا مہنگا علاج برداشت کرنے سے قاصر ہیں۔

جنوبی کشمیر کے کولگام میں گردوں کے مریضوں کی ایک بڑی تعداد ڈائلیسس یونٹ خراب ہونے سے پریشانیوں کا شکار ہے
جنوبی کشمیر کے کولگام میں گردوں کے مریضوں کی ایک بڑی تعداد ڈائلیسس یونٹ خراب ہونے سے پریشانیوں کا شکار ہے

ضلع ہسپتال کولگام کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر مظفر نے کہا کہ ڈائلیسس یونٹ کے آر او پلانٹ میں کچھ تکنیکی خرابی کی وجہ سے مشین پچھلے چھ دن سے متاثر ہے۔

میڈیل سپرنٹنڈنٹ نے کہا کہ ایک مقامی نجی انسٹی ٹیوٹ بھی مفت ڈائیلاسس فراہم کرتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.