ETV Bharat / city

Man killed In Scuffle Over Land Dispute In Kulgam: زمینی تنازعہ پر ہوئے تصادم میں ایک شخص کی موت - پولیس معاملہ کی تحقیقات میں مصروف

کولگام کے بہی باغ موچھو علاقے میں دو پڑوسی باہم دست وگریباں ہوگئے،اس تصادم میں ایک شخص کی موت ہوگئی۔ بتایاجارہا ہے کہ دوپڑوسیوں کے درمیان زمین کے تنازعہ کو لے کر تصادم ہوگیا۔جس میں ظہور احمد وانی نامی شخص زخمی ہوگئے۔جس کے بعد انہیں ضلع اسپتال میں داخل کیا گیا۔تاہم زخموں کی تاب نہ لاکر اس کی موت ہوگئی-Man Killed in Scuffle Over Land Dispute in Kulgam

زمینی تنازعہ
زمینی تنازعہ
author img

By

Published : Mar 31, 2022, 7:09 AM IST

مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر کے ضلع کولگام کے بہی باغ موچھو علاقے میں دو پڑوسی باہم دست وگریباں ہوگئے،اس تصادم میں ایک شخص کی موت ہوگئی۔ بتایاجارہا ہے کہ دوپڑوسیوں کے درمیان زمین کے تنازعہ کو لے کر تصادم ہوگیا۔جس میں ظہور احمد وانی نامی شخص زخمی ہوگئے۔جس کے بعد انہیں ضلع اسپتال میں داخل کیا گیا۔تاہم زخموں کی تاب نہ لاکر اس کی موت ہوگئی۔جس کے بعد ان کی لاش کو پوسٹ مارٹم بھیج دیاگیا۔

زمینی تنازعہ

مزید پڑھیں:Stabbers Were Arrested: نوجوانوں پر چھری سے حملہ کرنے والے گرفتار

پولیس معاملہ کی جانچ کر رہی ہےMan Killed in Scuffle Over Land Dispute in Kulgam

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.