ETV Bharat / city

شوپیان: آج ایک بھی کورونا مثبت کیس درج نہیں ہوا - latest newsw

جموں و کشمیر انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ ہیلتھ بلیٹن کے مطابق بدھ کے روز جموں و کشمیر میں 161 نئے کورونا وائرس کیسز ریکارڈ ہوئے ہیں اور اس طرح متاثرین کی تعداد بڑھ کر 3,19,152 ہو گئی ہے۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر
author img

By

Published : Jul 14, 2021, 9:48 PM IST

ہلیتھ بلیٹن کے مطابق جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں آج پہلی بار ایک بھی مثبت کیس سامنے نہیں آیا ہے۔

ضلع میں5 ہزار 871 افراد کورون اسے متاثر ہوئے ہیں جس میں 5 ہزار 505 افراد صحتیاب ،جبکہ 58 افراد ہلاک ہوئے ہیں وہیں ضلع میں اب بھی کورونا کے 8 مثبت معاملات موجود ہیں۔

مزید پڑھیں:

آپ کو بتادیں جموں و کشمیر میں کورونا وائرس سے مثاثر ہونے والوں کی تعداد 3،19،152 جس میں 3،12،556 افراد صحتیاب ہوئے ہیں وہیں 4،360 افراد اس وبا میں جان گواں دی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.