ETV Bharat / city

کولگام: لینڈ ریکارڈ انفارمیشن سسٹم 'آپ کی زمین آپ کی نگرانی' کا آغاز

آپ کی زمین آپ کی نگرانی کے عنوان سے لینڈ ریکارڈ انفارمیشن سسٹم کا منی سکریٹریٹ کولگام میں آغاز کیا گیا۔

'آپکی زمین آپکی نگرانی'
'آپکی زمین آپکی نگرانی'
author img

By

Published : Nov 9, 2021, 9:39 PM IST

کولگام کے منی سکرٹیریٹ میں 'آپ کی زمین آپکی نگرانی' کے عنوان سے لینڈ ریکارڈ انفارمیشن سسٹم آغاز کیا گیا۔ اس موقع پر ڈی سی کولگام ڈاکٹر بلال محی الدین کے علاوہ محکمہ مال کے آفیسران موجود تھے۔

'آپکی زمین آپکی نگرانی'

مزید پڑھیں: برسوں سے انصاف کیلئے جدوجہد کر رہے رمضان بٹ کے اہل خانہ، آخر کب ملے گا انصاف؟

اس سلسلے میں پنچایتی و بلدیاتی نمائندوں کے ساتھ ساتھ شہریوں میں لینڈ ریکارڈ کو ڈیجیٹل موڈ پر لانے کے حوالے سے جانکاری دی گئی، تاکہ لوگ اپنی زمین کی جانکاری پورٹل کے ذریعے حاصل کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.