ETV Bharat / city

کھوری بٹہ پورہ نورآباد میں جل کشتی کے خلاف احتجاج

جنوبی کشمیر کے ضلع کلگام کے کھوری بٹہ پورہ دمحال ہانجی پورہ میں لوگوں نے آج محکمہ جل شکتی کے خلاف زبردست احتجاج کیا ہیں۔

فوٹو
فوٹو
author img

By

Published : Jun 19, 2021, 11:03 PM IST

علاقے کے لوگوں کے مطابق مقامی آبادی کو پینے کے پانی کے حوالے سے کافی دشواریوں کا سامنا ہے۔

کھوری بٹہ پورہ نورآباد میں جل کشتی کے خلاف احتجاج

اس سلسلے میں مقامی آبادی نے محکمہ جل شکتی کے خلاف سخت احتجاج کیا۔

علاقے کے لوگوں نے الزام عائد کرتے ہوے کہا کہ محکمہ کی طرف سے علاقے میں چند سال قبل ایک فلٹریشن پلانٹ (ہاک واس) اسکیم کے تحت قائم کیا گیا تاہم نامعلوم وجوہات کی بنا پر اسکیم کو عوام کے نام وقف نہیں کیا گیا۔ جس کی وجہ سے علاقہ پینے کے پانی کی ایک ایک بوند کو ترس رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:اننت ناگ: آلودہ ہوتے آبی ذخائر

علاقے کے لوگوں نے اہربل کولگام روڑ پر دھرنا بھی دیا اور کئ گھنٹوں تک ٹرایفک کی نقل و حرکت بند کی۔

لوگوں نے کہا کہ گندہ آلودہ پانی پینے سے علاقے میں بیماریاں پھوٹ پڑنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے متعلقہ محکمہ اور انتظامیہ سے مداخلت کی اپیل کی ہے۔

ادھر محکمہ کے ایکزیکٹو انجینر نے علاقے کو جلد ہی پینے کے پانی کی بہتر سہولیات فراہم کی جائی گی۔

انہوں نے فون پر بتایا کہ جے جے ایم اسکیم کے تحت علاقے کو سہراب کیا جایے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.