ETV Bharat / city

کولگام: پل کا کام شروع نہیں کئے جانے کے خلاف احتجاج - کولگام ای ٹی وی بھارت خبر

جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں پل کی تعمیر نہ کئے جانے کے خلاف نیشنل کانفرنس کے کارکنان نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

احتجاج
احتجاج
author img

By

Published : Jul 10, 2021, 8:54 AM IST

Updated : Jul 10, 2021, 10:15 AM IST

نیشنل کانفرنس کے کارکنان نے کولگام میں پُل کی تعمیراتی سرگرمیاں شروع نہ کئے جانے کے خلاف احتجاج کیا۔ مقامی لوگوں اور مذکورہ سیاسی جماعت کے کارکنان نے شوپیان کو کولگام سے جوڑنے والے پل پر کام شروع نہ کئے جانے کے خلاف احتجاج کیا۔

احتجاج

واضح رہے کہ حالیہ دنوں میں یہ پُل گزرنے والی وزن دار گاڑی کے سبب تباہ ہوگیا تھا۔ تباہ ہونے کے بعد سے لےکر اب تک پُل کا کام شروع نہیں کیا گیا ہے اور پل کو آمدو رفت کے لئے بند کیا گیا ہے۔ جس کی وجہ سے عام لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

مزید پڑھیں :سوپور: مہراج پورہ میں پل کا کام مکمل نہ ہونے کی وجہ سے لوگ پریشان

ادھر محکمہ آر اینڈ بی کے مطابق ٹینڈرس کا کام مکمل کرلیا گیا ہے اور جلد ہی پُل پر کام شروع کیا جائے گا۔ انہوں نے لوگوں سے صبر و تحمل سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔

Last Updated : Jul 10, 2021, 10:15 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.