ETV Bharat / city

کولگام:سڑک حادثہ میں ایک کی موت - کولگام ای ٹی وی بھارت خبر

جنوبی ضلع کولگام کے دمہال ہانجی پورہ علاقہ میں جمعرات کی دوپہر کو ایک سڑک حادثے میں 17 سالہ اسکوٹی سوار کی موت ہوگئی۔

ایک کی موت
ایک کی موت
author img

By

Published : Nov 5, 2021, 12:16 AM IST

جمو ں و کشمیر کےجنوبی ضلع کولگام کے دمہال ہانجی پورہ میں جمعرات کی دوپہر کو ایک سڑک حادثے میں 17 سالہ اسکوٹی سوار کی موتہ وگئی

بتایاجارہا ہے کہ کولگام کے دمہال ہانجی پورہ میں جمعرات کی دوپہر کو ایک تیز رفتار ٹرک نے ایک اسکوٹی کو زور دار ٹکر مار دی۔جس کے سبب اسکوٹر سوار شدید طور پر زخمی ہوگیا۔

مزید پڑھیں:

رامبن: سڑک حادثہ میں کار ڈرائیور کی موت

زخمی کو فوراً اسپتا پہنچایا گیا۔تاہم ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرارا دیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.