ETV Bharat / city

کولگام: بندوق برداروں نے شہری کو ہلاک کیا - kashmir news

اس دوران سکورٹی فورسز نے پورے علاقے کو محاصرے میں لیا ہے اور حملہ آور کی تلاشی شروع کردی۔

kulgam: gunmen attack auto driver
کولگام: بندوق برداروں نے شہری پر گولیاں چلائی
author img

By

Published : Mar 27, 2020, 9:31 PM IST

Updated : Mar 27, 2020, 9:40 PM IST

جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع کولگام کے علاقے ریڈونی بالا میں اُس وقت خوف و ہراس کا ماحول برپا ہو جب علاقے میں گولیوں کی آواز سُنائی دی۔

ذرائع کے مطابق مقامی نوجوان محراج الدین بٹ ولد محمد اکبر بٹ ساکنہ ریڈونی بالا پر اُس وقت بندوق برداروں نے حملہ کیا جب وہ اپنے گھر میں موجود تھا اگرچہ مقامی لوگوں نے اسے نزدیکی ہسپتال منتقل کیا. بعدازاں زخمی نوجوان کو اننت ناگ ضلع ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔

اس دوران سکورٹی فورسز نے پورے علاقے کو گھیرے میں لیا ہے اور حملہ آور کی تلاشی شروع کردی۔

Last Updated : Mar 27, 2020, 9:40 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.