ETV Bharat / city

مودی کو کشمیری نوجوان کا چیلنج

ریاست جموں و کشمیر میں گذشتہ انتخابات کا بائیکاٹ کرنے والے سماجی کارکن سجاد نور آبادی اتر پردیش کے بنارس سے انتخاب لڑیں گے۔

سجاد نورابادی، سماجی کارکن
author img

By

Published : Mar 19, 2019, 11:27 PM IST

تیس سالہ نوجوان سجاد نور آبادی کشمیر کے ضلع کلگام کے رہنے والے ہیں۔

سجاد نورابادی، سماجی کارکن

سجاد کا کہنا ہے کہ وہ وزیر اعظم مودی کے سامنے انتخابات میں کھڑے ہوکر انھیں یہ پیغام دینا چاہتے ہیں چند فرقہ پرست ملک کی سیکولر ساکھ کو نقصان پہنچارہے ہیں اور ان فرقہ پرستوں کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے وہ اس انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں ۔

Intro: 2014 میں الیکشن مہم چلانے والا سجاد نوآبادی سائنسی میں مودی کے خلاف لڑیں گے الیکشن

Body: 2014 میں الیکشن مہم چلانے والا سجاد نوآبادی سائنسی میں مودی کے خلاف لڑیں گے الیکشن

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.