ETV Bharat / city

'ہم کشمیر چھوڑ کر نہیں جائیں گے' - 'ہم کشمیر چھوڑ کر نہیں جائیں گے'

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع کولگام کے کشمیری پنڈتوں کا کہنا ہے کہ 'وادی میں خواہ کیسی بھی صورت حال ہو، ہم وادی چھوڑ کر نہیں جائیں گے۔'

'ہم کشمیر چھوڑ کر نہیں جائیں گے'
author img

By

Published : Aug 4, 2019, 11:01 PM IST

ریاست میں گذشتہ ہفتہ ایڈوائزری جاری ہونے سے عوام میں افراتفری کا ماحول ہے۔

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے کشمیری پنڈت کالونی قاضی گنڈ ویسو کے بات کی تو ان کا کہنا ہے کہ سنہ 1990 کی یاد آگئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ 'مختلف سرکاری حکم ناموں سے ہمیں وادی چھوڑنے کے لیے ماضی میں بھی مجبور کیا گیا۔'

'ہم کشمیر چھوڑ کر نہیں جائیں گے'
پنڈت رتن لال کول نے کہا کہ 'اس بار وہ یہ فیصلہ کر چکے ہیں کہ وہ وادی کشمیر چھوڑ کر نہیں جائیں گے۔'

انہوں نے کہا کہ 'ابھی تک کولگام ضلع ترقیاتی کمشنر کی طرف سے ایسا کوئی حکم نامہ نہیں جاری کیا گیا ہے کہ جس سے ہمیں وادی چھوڑنے کی ہدایت دی گئی ہو۔'

اس کالونی کے صدر سنی رینا نے کہا کہ 'ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ اس بار ہم وادی چھوڑ کر نہیں جائیں گے۔'

انہوں نے کہا کہ 'وادی میں ایسا ماحول پیدا کیا جا رہا ہے جس سے نہ صرف مسلمان کی بلکہ پنڈتوں میں بھی بے چینی پائی جا رہی ہے۔'

ان کا کہنا تھا کہ 'ایس ایس پی کولگام گوریندر پال سنگھ نے از خود پنڈت کالونی میں مقیم افراد سے تبادلہ خیال کیا اور انہں یقین دہانی کی کہ کولگام پولیس ان کے ساتھ ہر ممکن تعاون کرے گی۔'

Intro:کشمیری پنڈت وادی چھوڑنا نہیں چاہتے

Body:کشمیر میں گزشتہ ہفتے سے جہاں ہر کسی طبقے کو بہت پریشانی ہیں اور عوام میں افراتفری کی صورتحال پیدا ہوگی ہیں۔اس بار ّکشمیری پنڈتوں کو وادی چھوڑنے انہں اپنی مرضی کے ا٘پر رکھا گیا ہیں۔اگرچہ نمائندے کے کشمیری پنڈت کالونی قاضی گنڈ ویسو کا دورہ کیا وہاں کشمیری پنڈتوں میں بھی خوف حراس کا ماحول چھایا ہوا ہیں اور کئ گھر چوری چھپے بسترہ گول کرنے میں لگے ہوہے ہیں۔ائ۔ٹی۔بھارت نے ییاں پر رہ رہے کئ کشمیری پنڈتوں سے بات کی انہوں نے کہا کہ اس بار ہمیں ۱۹۹۰ عیسوی کی یاد آگی کیوں کہ اس دور میں بھی ایسے ہی مختلف سرکاری حکم ناموں سے ہمیں وادی چھوڑنے پر مجبور کیا گیا۔آئ۔ٹی۔بھارت نے جب ییاں مقامی پنڈت رتن لال کول سے بات کی تو انہوں نے پ٘رنم آنکھوں سے کہا کہ ہم نے اس بار فاصلہ کیا کہ ہم کشمیر چھوڑ کر نہیں جایں گیے انہوں نے کہا کہ دوسرے ضلع اننت ناگ کے مٹن میں رہ رہے کئ پنڈت ضلع ترقیاتی کمشنر ملے ان کو کہا کہ ابھی آپ ییاں ہی روکھے ہو آپ جلد از جلد وادی چھوڈو۔وہی انہوں نے کہا کہ ابھی کولگام ضلع ترقیاتی کمشنر کی طرف سے کوئی ایسا حکم نامہ نہی نکالا گیا کہ ہمیں وادی چھوڑنی ہیں۔وہی کالونی کے صدر سنی رینہ نے بھی بات کرتے ہوہے کہا کہ ہم سبوں نے فاصلہ کیا کہ اس بار وادی چھوڑ کر نہیں جاسکتے انہوں نے کہا کہ ایک ماحول پیدا کیا جارہا ہیں جس سے نہ صرف مسلمانوں کی بکلہ پنڈتوں کی بھی بے چینی ہوگی۔اس دوران ایس۔ایس۔پی کولگام گوریندر پال سنگھ نے از خود پنڈت کالونی میں رہ رہنے ہزاروں لوگوں سے تبادلہ خیال کیا اور انہں یقین دہانی کی کہ کولگام پولیس ان کے ساتھ ہر کسی کام میں تعاون دیں گے۔ذرائع سے معلوم ہوا ہیں کہ آج شام آٹھ بجے وادی میں انٹرنٹ خدمات بھی مواخر کردی جایے گی

Conclusion:تنویر وانی کولگام
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.